• Home
جمعہ, ستمبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home اتر پردیش

لکھنؤ میں خوفناک سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک، دس زخمی

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ جائے وقوعہ پر جائیں اور امدادی کاموں کو تیز کریں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
in اتر پردیش
0
لکھنؤ میں خوفناک سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک، دس  زخمی

لکھنؤ کے کاکوری میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ روڈ ویز کی بس بے قابو ہو کر 50 فٹ گہری کھائی میں جاگری۔ اس حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی بتائے گئے ہیں۔ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے حکام کو موقع پر جانے اور امدادی کام تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ کل یعنی 11 ستمبر کی شام تقریباً 54 مسافروں کو لے کر ایک بس ہردوئی سے لکھنؤ کے لیے روانہ ہوئی۔ کاکوری کے تکیت گنج کے قریب یہ ایک ٹینکر سے ٹکرا گئی۔

کاکوری علاقے میں الٹنے والی بس پر ڈپٹی سی ایم او لکھنؤ اور کاکوری سی ایچ سی کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر کپل دیو مشرا نے کہا، "یہاں تیرہ مریضوں کو لایا گیا تھا، انہیں معمولی چوٹیں آئی تھیں، کچھ کے فریکچر تھے اور ان کا علاج کیا گیا ۔ ایک مریض نارمل تھا، اسے معمولی چوٹیں تھیں اس لیے اس کے گھر والے اسے لے گئے۔ ‘‘  ڈی ایم وشاک جی آئیر نے کہا، "کاکوری علاقے میں ایک سڑک حادثہ ہوا ہے۔ ہردوئی سے لکھنؤ آنے والی کیسرباغ ڈپو کی ایک بس مین روڈ پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ بس کنٹرول کھو کر کھائی میں جا گری، ہم ابھی بھی جائے حادثہ پر ہیں۔ تمام زخمیوں کو سی ایچ سی کاکوری بھیجا گیا ہے اور کچھ لوگ جو شدید زخمی ہیں انہیں طبی مرکز میں بھیجا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
اتر پردیش

اکھلیش یادو کااضلاع کے مقامی مسائل حل کرنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
جمنا کا پانی گریٹر نوئیڈاکے نشیبی علاقوں میں داخل
اتر پردیش

جمنا کا پانی گریٹر نوئیڈاکے نشیبی علاقوں میں داخل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے  کا مطالبہ
اتر پردیش

رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

عمر انصاری کی ضمانت کی عرضی پر سماعت ایک بار پھر ملتوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
وارانسی میں گنگا اور ورونا ندی کی آبی سطح میں اضافے سے گھاٹ غرقاب
اتر پردیش

وارانسی میں گنگا اور ورونا ندی کی آبی سطح میں اضافے سے گھاٹ غرقاب

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری
اتر پردیش

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
Next Post
سی پی رادھاکرشنن کی نائب صدر کے طور پر حلف برداری

سی پی رادھاکرشنن کی نائب صدر کے طور پر حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

20 منٹس ago
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل

عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

25 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem