• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راجہ رگھوونشی قتل کیس میں سونم سمیت پانچ ملزموں سے 25 گھنٹے پوچھ گچھ

سونم اور راج کشواہا کے بیانات میں کئی نکات پر واضح تضادات سامنے آئے ہیں، جس پر تحقیقاتی ٹیم خصوصی توجہ دے رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2025
in قومی خبریں
0
راجہ رگھوونشی قتل کیس میں  سونم سمیت پانچ ملزموں سے 25 گھنٹے پوچھ گچھ

شیلانگ: راجہ رگھوونشی قتل کیس کی تفتیش میں تیزی آ گئی ہے۔ اس معاملے میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے مرکزی ملزم سونم سمیت پانچوں ملزموں سے 25 گھنٹے طویل اور گہری پوچھ گچھ کی ہے۔ آئی اے این ایس نے ذرائع کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ ایس آئی ٹی نے ملزمان سے الگ الگ انداز میں سوالات کیے تاکہ ان کے بیانات میں تضادات کو پرکھا جا سکے اور حقائق تک پہنچا جا سکے۔

تحقیقاتی ٹیم نے تین مختلف ٹیمیں تشکیل دی ہیں، جو الگ الگ پہلوؤں سے ملزمان سے تفتیش کر رہی ہیں۔ پوچھ گچھ کے دوران مدھیہ پردیش سے ضبط کیے گئے شواہد اور ڈیجیٹل ڈیٹا کو بھی بنیاد بنایا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو تفتیش کے دوران سونم سے اس کی شادی اور شادی سے پہلے کے تعلقات کے بارے میں تفصیل سے سوالات کیے گئے۔ ایس آئی ٹی نے اس سے یہ بھی پوچھا کہ واردات کے دن اس نے کون سے کپڑے پہنے تھے، کیا وہ برقعے میں تھی یا نہیں؟

مزید یہ کہ سونم اور دیگر ملزموں کے بینک کھاتوں میں پیسوں کے لین دین سے متعلق بھی سوالات کیے گئے ہیں۔ سونم اور راج کشواہا کے بیانات میں کئی نکات پر واضح تضادات سامنے آئے ہیں، جس پر تحقیقاتی ٹیم خصوصی توجہ دے رہی ہے۔یہ واقعہ 2 جون کو منظر عام پر آیا تھا جب راجہ رگھووَنشی کی لاش میگھالیہ کے مشرقی خاسی ہلز ضلع کے سوہرا کے ’ریات ارلیانگ‘ علاقے میں ویئی ساواڈونگ پارکنگ کے نیچے ایک گہری کھائی سے ملی تھی۔

لاش ملنے کے چند دن بعد، 7 جون کو سونم نے اتر پردیش کے غازی پور میں پولیس کے سامنے خودسپردگی کی۔ اس کے بعد اسے سڑک کے ذریعے پٹنہ، پھر کولکاتا اور بالآخر گوہاٹی لے جایا گیا۔ منگل کی رات اسے گوہاٹی ایئرپورٹ سے سڑک کے ذریعے شیلانگ کے صدر تھانے منتقل کیا گیا۔دیگر چار ملزمان کو بدھ کے روز شیلانگ لایا گیا۔ 11 جون کو تمام ملزمان کو شیلانگ کی ضلعی و سیشن عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے انہیں پولیس حراست میں بھیج دیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر پر ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

2 گھنٹے ago
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem