• Home
منگل, دسمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

قدرتی آفات کے شکارگجرات اور ہماچل پردیش کے لیےمالی امداد منظور

مر کز کی جانب سے گجرات کو 338.24 کروڑ روپےاور ہماچل پردیش کو 633.73 کروڑ روپےدئے گئے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2023
in قومی خبریں
0
قدرتی آفات کے شکارگجرات اور ہماچل پردیش کے لیےمالی امداد منظور

نئی دہلی : قدرتی آفات سے متاثرہ گجرات اور ہماچل پردیش کے لیے مرکزی حکومت نے مالی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ نے منگل کے روز گجرات حکومت کو 338.24 کروڑ روپے کی مالی مدد دینے کی منظوری دے دی، اور ہماچل پردیش کے لیے بھی 633.73 کروڑ روپے مالی امداد کی منظوری دی گئی ہے۔وزارت داخلہ نے گجرات کے تعلق سے کہا ہے کہ ریاست گردابی طوفان ’بپرجوئے‘ سے متاثر تھا۔ ’بپرجوئے‘ نے 16 جون کو بھاری بارش کے ساتھ گجرات کے ساحل پر دستک دی تھی۔ اس کے بعد کَچھ اور سوراشٹر علاقہ کے کچھ حصوں میں 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلی تھی جس سے درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے تھے۔
قابل ذکر ہے کہ بپرجوئے کے دستک دینے سے پہلے احتیاطاً ریاستی حکومت نے تقریباً ایک لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا تھا۔ گردابی طوفان کے سبب ہوئی موسلادھار بارش کی وجہ سے سمندر کا پانی نشیبی علاقوں میں بسے گاؤں میں گھس گیا تھا۔ جولائی میں ریاستی حکومت نے کَچھ اور بناسکانٹھا ضلعوں میں گردابی طوفان سے متاثر کسانوں کے لیے 240 کروڑ روپے کے راحتی پیکیج کا اعلان کیا تھا۔ بعد میں گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پتیل نے اسمبلی میں بتایا تھا کہ ریاستی حکومت نے جون میں گردابی طوفان ’بپرجوئے‘ سے ہوئے نقصان کے لیے مرکز سے 700 کروڑ روپے کے معاوضہ کا مطالبہ کیا تھا۔دوسری طرف ہماچل پردیش میں بھی قدرتی آفات کے سبب زبردست تباہی دیکھنے کو ملی تھی۔ ریاست میں اس سال جنوب مغربی مانسون کے دوران سیلاب، بادل پھٹنے اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے سنگین حالات پیدا ہو گئے تھے۔ ہماچل پردیش حکومت نے برسات کے دوران 6746.93 کروڑ روپے کا نقصان ہونے کی خبر وزارت داخلہ کو دی تھی اور 10 اگست تک ہوئے نقصان کی بنیاد پر مالی امداد کی گزارش مرکز سے کی گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا
قومی خبریں

بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں درج مقدمات کی سماعت کے لیے ہائبرڈ موڈ کا استعمال کریں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

سی بی آئی چارج شیٹ میں 111 فرضی کمپنیوں کاپردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ
قومی خبریں

مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے
قومی خبریں

ایس بی آئی لون سستے، مگر ایف ڈی منافع میں کمی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
Next Post
امریکہ میں سفید رنگ کے مگرمچھ کی پیدائش کااعلان

امریکہ میں سفید رنگ کے مگرمچھ کی پیدائش کااعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

26 منٹس ago
بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

بھنگار جمع کر کے روٹی روزی کا انتظام کرنے والے شخص کا بیٹا انجینئربنا

44 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem