• Home
بدھ, ستمبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جتنے کیس لگانے ہیں لگا دیجئے، میں نہیں ڈرتا۔راہل گاندھی

کانگریس رہنما نے کہا کہ بسوا سرما ملک کے سب سے کرپٹ وزیر اعلیٰ ہیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2024
in قومی خبریں
0
جتنے کیس لگانے ہیں لگا دیجئے، میں نہیں ڈرتا۔راہل گاندھی

گوہاٹی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما پر ایک بار پھر زبانی حملہ کیا ہے۔ بدھ ) کی صبح آسام کے بارپیٹا میں بھارت جوڈو نیا یاترا کے دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعلیٰ سرما ملک کے سب سے کرپٹ وزیر اعلیٰ ہیں اور ان پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا کنٹرول ہے۔ ان کے پاس سی ایم کا کنٹرول ہے۔ اگر آسام کے وزیر اعلیٰ نے وزیر داخلہ کے خلاف کچھ کہا تو انہیں پارٹی سے نکال دیا جائے گا۔رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے مزید دعویٰ کیا کہ بی جے پی کے لوگ جتنے چاہیں کیس دائر کریں، اس سے ان پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ وہ کیس سے نہیں ڈرتے۔ وہ نہ تو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے ڈرتے ہیں اور نہ ہی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے۔راہل گاندھی نے کہا، ’’پتہ نہیں کہاں سے اس کے (ہمتنا بسوا سرما) دماغ میں آ گیا کہ وہ راہل گاندھی کو ڈرا سکتا ہے۔ جتنے کیس لگانے ہیں لگا دیجئے، میں نہیں ڈرتا۔ 25 کیس لگائے ہیں، 25 اور لگا دیجئے۔
واضح ہو کہ آسام کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) جی پی سنگھ کو راہل گاندھی کے خلاف بھیڑ کو رکاوٹیں توڑنے کے لیے اکسانے کا مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی تھی۔ دراصل، یاترا میں شریک کانگریس کارکنان کو گوہاٹی میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے ہائی وے پر رکاوٹیں لگائی گئی تھیں۔ کانگریس کے حامیوں نے رکاوٹیں ہٹائیں تو ان کی پولس سے جھڑپ ہوئی۔ اس دوران ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر بھوپین بورا اور ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر دیبابرت سائکیا بھی زخمی ہوئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج
قومی خبریں

مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج
قومی خبریں

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

Next Post
رام مندر کی پران پرتشٹھا پر اسلامی تعاون تنظیم کاشدید ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

10 گھنٹے ago
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार