• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال، خاتون رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش

مرد فرضی اکاؤنٹ بنا کر خواتین کی تصویریں پوسٹ کر رہے ہیں اور گروک کو ایسے پرامپٹ دے رہے ہیں، جس سے ان کے کپڑے کم نظر آئیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2026
in قومی خبریں
0
اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال، خاتون رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش

نئی دہلی:’ایکس‘ پر ’گروک اے آئی‘ کا استعمال کر لوگ قابل اعتراض اور فحش تصویریں بنوا رہے ہیں، جو کسی بھی خاتون کے وقار کو ٹھیس پہنچانے والا عمل ہے۔ اے آئی کے غلط استعمال سے نہ صرف اخلاقیات کو لے کر سوال اٹھنے لگے ہیں، بلکہ ہم سبھی کو یہ سوچنے پر بھی مجبور ہونا پڑا ہے کہ رازداری، خصوصاً ہماری تصویریں کتنی محفوظ ہیں؟ اس معاملے میں راجیہ سبھا رکن پرینکا چترویدی نے حال ہی میں مرکزی وزیر برائے الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اشونی ویشنو کو ایک خط لکھ کر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔

پرینکا چترویدی نے 2 جنوری 2026 کو اشونی ویشنو کے نام یہ خط لکھا ہے، جسے انھوں نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر بھی کیا ہے۔ خط میں انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فرضی اکاؤنٹ کا استعمال کر خواتین کی قابل اعتراض تصویریں پوسٹ کرنے کے لیے آرٹیفیشیل انٹلیجنس ٹولس کے غلط استعمال پر فکر ظاہر کی۔ پرینکا نے اس طرح کی حرکتوں کو خواتین کی رازداری کی خلاف ورزی قرار دیا، ساتھ ہی انھوں نے مرکزی حکومت سے خواتین کے حقوق کی حفاظت کے لیے فوراً قدم اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

پرینکا چترویدی نے اشونی ویشنو کو تحریر کردہ خط میں کہا ہے کہ ’’میں آپ کی توجہ سوشل میڈیا، خصوصاً ایکس پر سامنے آئے ایک نئے ٹرینڈ کی طرف دلانا چاہتی ہوں، جس میں اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔‘‘ وہ آگے لکھتی ہیں ’’مرد فرضی اکاؤنٹ بنا کر خواتین کی تصویریں پوسٹ کر رہے ہیں اور گروک کو ایسے پرامپٹ دے رہے ہیں، جس سے ان کے کپڑے کم نظر آئیں۔ یہ صرف فرضی اکاؤنٹ سے تصویریں شیئر کرنے تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ ان خواتین کو بھی ہدف بنایا جا رہا ہے جو اپنی تصویریں پوسٹ کرتی ہیں۔ یہ بالکل غلط ہے اور اے آئی کا منفی استعمال ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں  اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

12 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार