• Home
جمعرات, جولائی 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    بی جے پی لیڈران اپنی ریاست کو واجب حق دلائیں۔پروفیسر منوج کمار

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

مشہور اناؤنسر امین سیانی نہیں رہے

91 برس کی عمر میں ممبئی میں آخری سانس لی

by Qaumi Tanzeem
فروری 21, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
مشہور اناؤنسر امین سیانی نہیں رہے

ممبئی: ریڈیو کے مشہور اناؤنسر اور ٹاک شو کے میزبان امین سیانی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق امین سیانی کل یعنی منگل کی شام ممبئی میں آخری سانس لی۔ ان کی عمر 91 برس تھی۔ امین سیانی کے بیٹے راجل سیانی نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ امین سیانی کے انتقال کی خبر سے ان کے مداحوں میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔مرحوم امین سیانی کے بیٹے نے میڈیا کو بتایا کہ امین سیانی کو منگل کی شام 6.00 بجے جنوبی ممبئی میں ان کے گھر پر دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد انہیں فوری طور پر جنوبی ممبئی میں واقع ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے علاج شروع کیا مگر کچھ دیر بعد ہی انہیں مردہ قرار دے دیا۔
امین سیانی کو ہائی بلڈ پریشر اور عمر سے متعلق دیگر امراض لاحق تھے اور وہ پچھلے 12 سال سے کمر درد میں بھی مبتلا تھے اور اسی وجہ سے انہیں واکر کا استعمال کرنا پڑتا تھا۔ رپورٹ کے مطابق امین سیانی کی آخری رسومات کل یعنی 22 فروری کو ممبئی میں ادا کی جائیں گی۔ امین سیانی نے آل انڈیا ریڈیو کو ہندوستان میں مقبول بنانے میں اہم کردار ادا کیاتھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
انٹرٹینمنٹ

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج
انٹرٹینمنٹ

فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
Next Post
ششی تھرور کو فرانس کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز

ششی تھرور کو فرانس کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

1 گھنٹہ ago
بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی

بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem