• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

پہلگام حملے کے بعد ملازمین کو ’ورک فرام ہوم‘ کی ہدایت

وزیر اعظم پیکیج کے تحت مقرر سبھی ملازمین کو اس ہفتہ کے لیے گھر سے کام کرنے کی اجازت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2025
in قومی خبریں
0
پہلگام حملے کے بعد ملازمین کو ’ورک فرام ہوم‘ کی ہدایت

بارہمولہ:جموں و کشمیر کے پہلگام میں منگل کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد وزیر اعظم پیکیج کے تحت مقرر سبھی ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ بارہمولہ کے چیف ایجوکیشن آفیسر (سی ای او) کی طرف سے جاری حکم نامہ کے مطابق ملازمین کو 27 اپریل تک گھر سے کام کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ پی ایم پیکیج کے تحت زیادہ تر ملازمین مائیگرنٹ کشمیری پنڈٹ ہیں جبکہ جموں واقع ریزروڈ زمرے کے ملازمین یا تو درج فہرست ذات یا درج فہرست قبائل سے تعلق رکھتے ہیں۔

سی ای او کے بارہ مولہ دفتر سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم پیکیج کے تحت مقرر سبھی ملازمین کو فوری اثر سے اس ہفتہ کے لیے ورک فرام ہوم (گھر سے کام) کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ یہ حکم 27 اپریل (اتوار) تک موثر رہے گا۔ حکم میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ متعلقہ سبھی ملازمین اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کو نبھانے کے لیے دستیاب رہیں اور ضرورت کے مطابق محکمہ جاتی کاموں میں تعاون کو یقینی بنائیں۔

پہلگام میں سیاحوں پر ہوئے حملے کے بعد احتیاطاً یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ اس وقت پورے جموں و کشمیر میں ہائی الرٹ ہے۔ پہلگام حملے کو لے کر مرکزی حکومت نے آج کُل جماعتی میٹنگ بھی طلب کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں حملے کے بعد کی صورتحال، تحفظ کو لے کر کیے جا رہے اقدامات اور آئندہ کی حکمت عملی پر بات چیت ہوگی۔واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے پہلگام علاقے کی بیسرن گھاٹی میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 26 لوگوں کی جان چلی گئی جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ جگہ سری نگر سے تقریباً 30 میل دور ایک سیاحتی مقام ہے۔ اس گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی ملک سے لے کر دنیا بھر میں شدید مذمت ہو رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
قومی خبریں

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

شدید بارش کے سبب کئی ٹرینیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا  اظہارتشویش
قومی خبریں

پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
Next Post
پہلگام واقعہ ہندوستانی جمہوری اقدار پر براہِ راست حملہ

پہلگام واقعہ ہندوستانی جمہوری اقدار پر براہِ راست حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل

5 گھنٹے ago
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem