• Home
بدھ, دسمبر 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم ختم

انتخاب کے دوران خواتین کے کھاتوں میں پیسے ڈالے جانے پر کانگریس کا طنز

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2025
in بہار
0
اسمبلی انتخابات کے رجحانات : صرف تلنگانہ میں کانگریس کو سبقت حاصل

بہار اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ کی انتخابی مہم آج ختم ہو گئی ہے۔ اب تمام سیاسی پارٹیاں دوسرے مرحلہ کی انتخابی مہم میں مصروف ہو گئی ہیں۔ کانگریس نے  بہار کی راجدھانی پٹنہ میں ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس پریس کانفرنس سے راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ و کانگریس کے سینئر رہنما اشوک گہلوت اور پارٹی کے میڈیا اینڈ پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین پوکن کھیڑا نے خطاب کیا۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بہار کانگریس کے سینئر مبصر اشوک گہلوت نے کہا کہ ’’انتخاب کی تاریخ کے اعلان کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق نافذ ہو جاتا ہے، اس میں کوئی بھی منصوبہ نافذ نہیں ہو سکتا ہے۔ لیکن بہار میں انتخاب کے دوران بھی خواتین کے کھاتے میں پیسے ڈالے گئے۔ یہ سب دیکھنے کے بعد بھی الیکشن کمیشن کارروائی کرنے کی ہمت نہیں کر پا رہا ہے۔ آخر یہ کیا ہو رہا ہے اور سوال یہ ہے کہ کیا یہی جمہوریت ہے؟‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’نریندر مودی نے اب تک عوام سے جتنے بھی وعدے کیے ہیں ان میں ایک بھی وعدہ اب تک پورا نہیں کیا ہے۔ ان کے اہم وعدوں میں کالا دھن لے کر آئیں گے، 2 کروڑ ملازمت دیں گے، 15 لاکھ کھاتے میں ڈالیں گے، چینی مل شروع کریں گے اور 100 اسمارٹ سٹی بنائیں گے شامل ہیں۔

اشوک گہلوت کا کہنا ہے کہ ’’بہار میں انتخابی ماحول کو دیکھ کر لگ رہا ہے نتیش کمار جی اقتدار سے جا رہے ہیں اور تیجسوی یادو جی آ رہے ہیں۔‘‘ انھوں نے یہ بھی ظاہر کیا کہ ’’مہاگٹھ بندھن کی حکومت نے بہار میں 25 لاکھ روپے کا مفت ہیلتھ انشورنس فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ منصوبہ بہار کے لوگوں کے لیے بڑی راحت ثابت ہوگی۔ اس لیے میری پورے بہار سے اپیل ہے کہ یہاں مہاگٹھ بندھن کی حکومت بنائیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بہار

آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے تحت ووٹر فہرست کی تیاری کا عمل جاری

5 گھنٹے ago
ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی  کی کارروائی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार