• Home
جمعہ, ستمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

رابڑی دیوی اور تیج پرتاپ ای ڈی کے دفتر میں پیش

آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد کو بھی سمن جاری ۔ ان سے بدھ کو پوچھ تاچھ کی جا سکتی ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 18, 2025
in بہار
0
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

پٹنہ :راشٹریہ جنتادل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد یادو کی اہلیہ اور بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی منگل کو صبح پٹنہ کے ای ڈی دفتر پہنچیں۔ ریلوے میں مبینہ نوکری کے بدلے زمین گھوٹالے کے معاملے میں ان سے پوچھ تاچھ ہوئی۔ ان کے بیٹے تیج پرتاپ یادو بھی دوپہر سوا بارہ بجے ای ڈی کے دفتر میں پیش ہوئے۔ ان سے اس معاملے میں پہلی بار پوچھ تاچھ ہوئی ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد کو بھی سمن جاری کیا ہے۔ ان سے بدھ کو پوچھ تاچھ کی جا سکتی ہے۔

 الزام ہے کہ نوکری کے بدلے زمین گھوٹالے کے تحت ریلوے کی گروپ ڈی کی نوکریاں دینے کے بدلے زمینیں لکھوا لی گئیں۔ اس کے لیے بھرتی کے ضابطوں کی کھلے طور پر خلاف ورزی ہوئی۔ الزام ہے کہ بھرتی میں شامل لوگوں یا پھر ان کے کنبہ کے لوگوں نے زمینوں کو کم سے کم قیمتوں میں پر فروخت کر ڈالا۔ ان زمینوں کو مارکیٹ ریٹ سے ایک چوتھائی تک کی قیمت پر ہی لالو کے قریبیوں اور ان کے کنبہ کے لوگوں نے اپنے نام کرا لیا۔ اس معاملے میں سی بی آئی نے ایف آئی آر درج کی تھی اور اسی کی بنیاد پر ای ڈی نے بھی اس معاملے کی جانچ سنبھالی ہے۔

ای ڈی کی چارج شیٹ کے مطابق فرد جرم میں نامزد ایک دیگر ملزم ہردیانند چودھری رابڑی دیوی کی گؤشالہ کا سابق ملازم ہے، جس نے ایک امیدوار سے جائیداد حاصل کی تھی اور بعد میں اسے ہیما یادو کو منتقل کر دیا تھا۔ ایجنسی نے کہا کہ اے۔کے۔ انفوسسٹمس پرائیویٹ لمیٹڈ اور اے۔بی۔ ایکسپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ جیسی کمپنیاں ‘شیل’ کمپنیاں تھیں، جنہوں نے لالو پرساد کے کنبہ کے اراکین کے لیے جرم کی آمدنی حاصل کی۔ ایجنسی نے کہا کہ ان کمپنیوں کے نام پر ‘فرنٹ مین’ کے ذریعہ غیر منقولہ املاک حاصل کی گئیں۔

واضح رہے کہ ای ڈی نے دہلی کی ایک عدالت میں لالو پرساد کے کنبہ کے اراکین کے خلاف معاملے میں فرد جرم داخل کیا تھا، جس میں ان کی اہلیہ رابڑی دیوی اور ان کی بیٹیوں میسا بھارتی اور ہیما یادو کے علاوہ کچھ دیگر لوگوں کو بھی ملزم بنایا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ناگپور تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

6 گھنٹے ago
دہلی اسمبلی کی 70 سیٹوں کے لیے سیاسی لڑائی تیز

بہار کے بعد اب اتر پردیش میں بھی ایس آئی آر کرانے کی منصوبہ بندی

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार