• Home
پیر, فروری 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پہلگام حملے پرپارلیمنٹ کےخصوصی اجلاس کا مطالبہ

کھڑگے اور راہل نے وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھا خط-کہا : اس وقت یکجہتی اور اتحاد کی شدید ضرورت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2025
in قومی خبریں
0
پہلگام حملے پرپارلیمنٹ کےخصوصی اجلاس کا مطالبہ

نئی دہلی :جموں و کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل 2025 کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کا ماحول ہے۔ اس حملے میں کئی بے گناہ شہریوں کی جانیں چلی گئیں قومی یکجہتی کے اظہار کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف مضبوط اور متحد قدم اٹھائے۔ اس درمیان کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کی رسمی مانگ کر دی ہے۔

کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم کو خط لکھتے ہوئے کہا ہے کہ "اس وقت یکجہتی اور اتحاد کی شدید ضرورت ہے۔ اپوزیشن کا ماننا ہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا ایک خصوصی اجلاس جلد از جلد بلایا جانا چاہیے۔ یہ پہلگام میں 22 اپریل کو ہوئے بربریت والے دہشت گردانہ حملے سے نمٹنے کے لیے ہماری اجتماعی قوت ارادی کا مظاہرہ ہوگا۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھی وزیر اعظم کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے کہا: "پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے نے ہر ہندوستانی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اس نازک وقت میں ہندوستان کو دنیا کو دکھانا ہوگا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف ہمیشہ متحد کھڑے ہیں۔ اس لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا خصوصی اجلاس بلایا جانا چاہیے تاکہ عوامی نمائندے یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔”

اس سے قبل بھی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ کانگریس دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر حکومت پر دباؤ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کانگریس دیگر جماعتوں سے رابطے میں ہے تاکہ حکومت سے سخت سوالات کیے جا سکیں۔ سی پی آئی کے راجیہ سبھا رکن سندوش کمار نے بھی پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ’’پہلگام حملہ نہ صرف متاثرین کے خاندانوں کے لیے تکلیف دہ ہے بلکہ اس نے ملک کی روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اس وقت پارلیمنٹ کو قوم کے جذبات کی ترجمانی کرنی چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی نے شیوسینا اوراین سی پی کو توڑ دیا ‘ ا ب مہاراشٹر کو توڑنا چاہتی ہے
قومی خبریں

مہایوتی کی سیاست پر ادھو ٹھاکرے کا سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا
قومی خبریں

آسام بی جے پی کاویڈیوسماج میں نفرت کو ہوا دینے کی خطرناک کوشش

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات
قومی خبریں

سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی  گیزر پھٹنے سے جاں بحق
قومی خبریں

درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی گیزر پھٹنے سے جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش
قومی خبریں

بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

’پریکشا پر چرچہ‘ میں وزیر اعظم کی بچوں سے بات چیت

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2026
Next Post
کشمیر میں حساس علاقوں میں موجود 50 سیاحتی مقامات بند

کشمیر میں حساس علاقوں میں موجود 50 سیاحتی مقامات بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی نے شیوسینا اوراین سی پی کو توڑ دیا ‘ ا ب مہاراشٹر کو توڑنا چاہتی ہے

مہایوتی کی سیاست پر ادھو ٹھاکرے کا سخت حملہ

3 گھنٹے ago
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

آسام بی جے پی کاویڈیوسماج میں نفرت کو ہوا دینے کی خطرناک کوشش

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem