• Home
منگل, دسمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
شارخ خان 59 سال مکمّل کر 60 ویں سال میں داخل

ممبئی :مشہور فلم اداکار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی ملی دھمکی نے بالی ووڈ میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ سلمان خان کو پہلے ہی جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی تھیں اور اب شاہ رخ کو ملی دھمکی نے بالی ووڈ حلقوں میں تشویش کی لہر پیدا کردی ہے۔ مہاراشٹرا کے باندرا پولیس اسٹیشن میں اس تعلق سے ایک ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ رائے پور سے ایک شخص نے شاہ رخ سے خطیر رقم بطور تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ کو فون پر دھمکی دی گئی ہے۔ یہ بھی جانکاری دی گئی ہے کہ چھتیس گڑھ کے رائے پور سے فیضان نامی شخص نے یہ فون کیاتھا۔ ذرائع کے حوالے سے سامنے آ رہی خبروں کے مطابق ممبئی پولیس کی ایک ٹیم جانچ کے لیے رائے پور پہنچ بھی گئی ہے۔ حالانکہ ممبئی کے باندرا پولیس اسٹیشن میں ایک نامعلوم شخص کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔ یہ معاملہ دفعہ (4)308، (4)(3)351 بی این ایس کے تحت درج کیا گیا ہے۔ شاہ رخ خان ہمیشہ سے ہی انڈرورلڈ کی ہِٹ لسٹ میں رہے ہیں۔ اس سے قبل بھی انھیں کئی بار جان سے مارنے کی دھمکی دی جا چکی ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں بھی انھیں فلم ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی کامیابی کے بعد جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی تھیں۔ اس بارے میں اداکار نے مہاراشٹرا پولیس میں تحریری شکایت درج کروائی تھی جس کے بعد انھیں وائی پلس سیکورٹی دی گئی تھی۔

Prev Post
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
سہارنپور میں آوارہ کتوں کا مدرسہ کی 4 بچیوں پر خطرناک حملہ

سہارنپور میں آوارہ کتوں کا مدرسہ کی 4 بچیوں پر خطرناک حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی

پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی

11 گھنٹے ago
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت

ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو راحت

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem