• Home
بدھ, ستمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

امریکہ میں ایک او رہندوستانی طالب علم کی موت

ایک ہفتہ میں ہندوستانی طالب علم کی موت کا تیسرا واقعہ پیش آیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2024
in عالمی خبریں
0
امریکہ میں ایک او رہندوستانی طالب علم کی موت

نیویارک۔ ایک او رہندوستانی طالب علم جس کا نام شریاس ریڈی ہے امریکہ میں مردہ پایاگیا ہے‘امریکہ ایک ہفتہ میں طالب علم کی موت کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ تاہمموت کی وجہہ اب تک معلوم نہیں ہوئی ہے۔خبر کے مطابق ریڈی لنڈر اسکول آف بزنس کا ایک طالب علم تھا۔نیویارک میں ہندوستانی سفارت خانہ نے واقعہ کے متعلق افسوس کا اظہار کیا اورکہاکہ وہ ان کے اہل خانہ سے رابطے میں ہیں اور ان کی ممکن مدد کررہے ہیں۔ایک پوسٹ میں نیویارک میں واقع ہندوستانی قونصلیٹ نے کہا ہے کہ ہندوستانی نژاد اوہایو کے ایک اسٹوڈنٹ شریاس ریڈی بینگاری کی بدقسمتی سے موت پر گہرا صدمہ ہوا ہے امریکی پولیس کی تحقیقات جاری ہے۔فی الوقت فول پلے کا شبہ نہیں ہے۔قونصلیٹ مسلسل گھر والو ں سے رابطہ میں ہے اور انہیں تمام ممکنہ مدد دی جارہی ہے“۔ اس کیس میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ قابل غور ہے کہ ایک ہفتے کے وقت میں امریکہ میں ہندوستانی اسٹوڈنٹس کی موت کا یہ تیسرا واقعہ ہے‘ اس سے قبل وویک سیانی او رنیل اچاریہ بھی مردہ پائے گئے تھے۔
جنوری 30کے روز پورڈیو نیورسٹی کے ایک اسٹوڈنٹ اچاریہ کی موت کی تصدیق ٹیپکاناوکاؤنٹی کارنرنے کی تھی۔مذکورہ کاؤنٹی کے دفتر کے مطابق اہلکاروں کو ایک امکانی نعش کے لئے ویسٹ لافایاتی کے الیسن روڈ500کے قریب سے کال آیاتھا۔وہاں پہنچنے پر پورڈکیمپس پر ایک ”کالج کے عمر کے مرد“ کی نعش ملی تھی۔ متوفی کی ماں گوری اچاریہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں اپیل کی تھی کہ ”ہمارا بیٹا نیل اچاریہ 28جنوری سے لاپتہ ہے وہ پورڈ یونیورسٹی امریکہ میں تعلیم حاصل کررہا ہے۔پورڈ یونیورسٹی میں چھوڑنے کے بعد اوبر ڈرائیور نے آخری مرتبہ اس کو دیکھا تھا۔اس کے متعلق کسی بھی جانکاری کے ہم انتظار میں ہیں۔ اگر آپ کچھ جانتے ہیں تو ہماری مدد کریں۔اس کاجواب شکاگو میں موجود امریکی سفارت خانہ نے دیاتھا۔ ایک اورہندوستانی طالب علم کو 29جنوری کے روزامریکہ کے جارجیا کے لیتھونیا کی ایک دوکان کے اندر ایک بے گھر شخص نے ہتھوڑی حملہ کرکے بے رحمی کے ساتھ قتل کردیاتھا۔سوشیل میڈیا پر اس کا ویڈیو وائرل ہوا تھا‘ مگر واقعہ کی تاریخ کی تصدیق نہیں ہوئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
رضی الدین ناصرکی16 سال بعد جیل سے رہائی

رضی الدین ناصرکی16 سال بعد جیل سے رہائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

9 گھنٹے ago
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ

پرالی جلانے کے معاملے کو لے کر سپریم کورٹ سخت ناراض

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem