• Home
اتوار, جولائی 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

امریکہ میں سزا سننے کے بعد خاتون جج پرمجرم حملہ آور

ریڈن نامی مجرم نے جج میری ہالتھس کو دبوچ کر زد و کوب بھی کیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2024
in عالمی خبریں
0
امریکہ میں سزا سننے کے بعد خاتون جج پرمجرم حملہ آور

لاس ویگاس : امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک سیاہ فام مجرم نے سزا سننے کے بعد کمرہ عدالت میں خاتون جج پر حملہ کردیا۔ خاتون جج نے مجرم کو عبوری ضمانت دینے سے انکار کردیا تھا۔30سالہ ڈیوبرا ریڈن کو تین بار پہلے بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ کلارک کائونٹی کی ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج میری کے ہالتھس نے اسے سزا سنائی۔ ریڈن پر ایک شخص کو بری طرح زد و کوب کرنے کا الزام تھا۔میری ہالتھس نے بتایا کہ ریڈن کے وکیل نے عبوری ضمانت کی استدعا کی تھی مگر ریڈن کا ٹریک ریکارڈ دیکھتے ہوئے میں نے سوچا کہ اس بات اسے سزا کا مزا چکھنا ہی چاہئے۔سزا سنتے ہی ریڈن اپنی بینچ سے اسپرنگ کی طرح اچھلا اور جج میری ہالتھس کو گرادیا۔ اس حملے کے دوران ریڈن نے جج میری ہالتھس کو دبوچ کر زد و کوب بھی کیا اور مغلظات بھی بکتا رہا۔مجرم کی حرکت سے عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔ الارم بجایا گیا تاکہ خاتون جج کو بچایا جاسکے۔ انہیں بچانے کے لیے لوگ تیزی سے لپکے۔ فوٹیج میں مجرم اور لوگوں کے درمیان دھینگا مشتی دیکھی جا سکتی ہے۔عدالت کے ایک افسر نے ڈیوبرا ریڈن کو ایک طرف ہٹایا تاہم وہ پلٹ کر جج پر پھر حملہ آور ہوا۔ وہاں موجود لوگوں نے مجرم پر قابو پایا اور اسے ہتھکڑیاں لگا کر جیل بھیج دیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
شاہی عیدگاہ مسجد کو ہندوؤں کو سونپنے کا مطالبہ کرنے والی سپریم کورٹ میں عرضی خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

19 گھنٹے ago
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार