• Home
ہفتہ, فروری 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پریاگ راج مہاکمبھ میں عتیق احمد سے متعلق متنازعہ پوسٹر

لکھا گیا :عتیق کی دہشت گردی سے پاک پہلے مہاکمبھ میں آپ کا دل سے خیر مقدم ہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2025
in قومی خبریں
0
پریاگ راج مہاکمبھ میں عتیق احمد سے متعلق متنازعہ پوسٹر

پریاگ راج مہاکمبھ میں عتیق احمد سے متعلق ایک متنازعہ پوسٹر لگایا گیا ہے۔ اس پوسٹر میں لکھا گیا تھا کہ ’’عتیق کی دہشت گردی سے پاک پہلے مہاکمبھ میں آپ کا دل سے خیر مقدم ہے۔‘‘ اس پوسٹر میں عتیق احمد کی تصویر لگائی گئی ہے، تصویر پر ایک کراس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ پوسٹر راشٹریہ ہندو دل تنظیم نے لگایا ہے، اس کے ساتھ کچھ تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔

ان تصاویر میں عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قاتلوں کی تصاویر دکھائی گئی ہیں۔ پوسٹر میں قاتلوں کو ’دیو دوت‘  بتایا گیا ہے اور قاتلوں لولیش تیواری، ارون موریہ اور سنی سنگھ کی تصاویر پوسٹر میں شامل کی گئی ہیں۔ نیوز پورٹل ’اے بی پی ‘ پر شائع خبر کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں راشٹریہ ہندو دل تنظیم کے کارکنوں کے ساتھ کچھ سنت بھی نظر آ رہے ہیں۔

مہاکمبھ میلے میں عتیق احمد اور ان کے قاتلوں کے حوالے سے لگائے گئے پوسٹر پر بحث ہو رہی ہے۔ یہ پوسٹر جھونسی کوتوالی کے تحت مہا کمبھ میلے میں لگایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ عتیق احمد اتر پردیش کا ایک سیاسی رہنما تھا جن کو مافیا بھی کہا جاتا ہے ۔ وہ سماج وادی پارٹی سے رکن اسمبلی اور اتر پردیش اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔ 15 اپریل 2023 کو جب اسے جانچ کے لیے اسپتال لے جایا جا رہا تھا تو اسے اور اس کے بھائی اشرف کو تین نوجوانوں نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ عتیق احمد کے قتل کو لے کر ملک کی سیاست میں کافی دنوں سے ہلچل تھی اور یوپی حکومت پر بھی سوالات اٹھ رہے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش، کرناٹک اور تلنگانہ میں مذہبی تقاریب کے دوران کشیدگی
قومی خبریں

مدھیہ پردیش، کرناٹک اور تلنگانہ میں مذہبی تقاریب کے دوران کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
فروری 20, 2026
اکیلی ماں کے بچے پروالد کی شناخت مسلط نہیں کی جاسکتی
قومی خبریں

اکیلی ماں کے بچے پروالد کی شناخت مسلط نہیں کی جاسکتی

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2026
رمضان المبارک کا آغاز-مودی، راہل  اور  کھڑگے کی مبارکباد
قومی خبریں

رمضان المبارک کا آغاز-مودی، راہل اور کھڑگے کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

ہندوؤں کی گھٹتی ہوئی آبادی تشویشناک-موہن بھاگوت

by Qaumi Tanzeem
فروری 18, 2026
جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 
قومی خبریں

جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ
قومی خبریں

نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
Next Post
بستر میں سلامتی دستوں اور نکسلیوں میں تصادم، 4 نکسلی ہلاک

بستر میں سلامتی دستوں اور نکسلیوں میں تصادم، 4 نکسلی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ

6 ہزار کی نوکری کرنے والے ٹیچر کو 2 کروڑ روپئے کا ٹیکس نوٹس

3 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں بہن بیٹیوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات فکر انگیز-کانگریس

مدھیہ پردیش میں بہن بیٹیوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات فکر انگیز-کانگریس

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem