• Home
جمعہ, اپریل 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عرب ممالک

سعودی عرب میں دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹ مسجد کی تعمیرمکمل

مسجدتعمیر کرنے والی خاتون جنت عبدالوحید نےمسجد کا نام اپنے مرحوم شوہر سے منسوب کیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2024
in عرب ممالک
0
سعودی عرب میں دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹ مسجد کی تعمیرمکمل

جدہ : سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹ مسجد تعمیر کرکے دبئی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سعودی عرب میں کاروباری خاتون وجنت عبدالوحید نے جدہ کے نواحی علاقے الجوارہ میں دنیا کی پہلی مسجد کی تعمیر مکمل کرلی ہے جو تھری ڈی پرنٹ تکنیک سے تیار کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے عبدالعزیز عبداللہ شربتلی نامی اس تھری ڈی پرنٹڈ مسجد کی تعمیر کرکے اپنے مرحوم شوہر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے 60 ہزار مربع فٹ پر محیط اس مسجد کا نام اپنے مرحوم شوہر کے نام سے منسوب کیا ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کے لیے انہوں نے چینی ٹیکنالوجی فرم گوانلی سے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی شروع کی۔تعمیرات کے برعکس اس منصوبے کا کام اور عمل درآمد بہت مختلف انداز میں کیا گیا جس میں عمارت کے ڈیزائن پر بہت خصوصی توجہ دی گئی کہ یہ نمازیوں کے لیے باعث سکون ہو۔ اس ڈیزائن کی خاصیت یہ ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر نماز جمعہ اور نماز تراویح کے دوران نمازیوں کے لیے زیادہ جگہ فراہم کرے گا۔
مسجد کے داخلی دروازوں اور بیرونی پہلوؤں کا ڈیزائن آرکیٹیکچرل شناخت کی عکاسی کرتے ہوئے قدرتی روشنی کو اندر آنے کی اجازت دیتا ہے۔خاتون کی تعمیر کردہ تھری ڈی پرنٹڈ اس مسجد کو نیشنل ہاؤسنگ کمپنی کی بھی حمایت حاصل رہی۔ سرکاری حکام اورکاروباری رہنماؤں نے گزشتہ ہفتے منعقدہ افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس دبئی نے اعلان کیا تھا کہ وہ 2025 تک 6 سو نمازیوں کے لیے ساڑھے 21 ہزار مربع فٹ پر دو منزلہ مسجد تھری ڈی پرنٹ کی تکنیک سے تیار کرئے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
انتخابی بانڈ سے متعلق تفصیلات الیکشن کمیشن کو سونپ دی گئیں ۔ایس بی آئی

انتخابی بانڈ سے متعلق تفصیلات الیکشن کمیشن کو سونپ دی گئیں ۔ایس بی آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

11 گھنٹے ago
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem