• Home
بدھ, جنوری 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

اسیت ناتھ تیواری نے دعویٰ کیا کہ 10 سال بعد بھی دربھنگہ ایمس کے نام پرصرف مین گیٹ کا ستون ہی تیار ہو پایا ہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
in بہار
0
ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

دربھنگہ میں مجوزہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ 10 سال بعد بھی دربھنگہ ایمس کے نام پرصرف مین گیٹ کا ستون ہی تیار ہو پایا ہے۔ اس معاملے پر کانگریس کے ترجمان اسیت ناتھ تیواری نے مرکزی حکومت اور پی ایم مودی پر حملہ بولا ہے۔

کانگریس پارٹی نے دربھنگہ ایمس کے مین گیٹ کے ستون کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ 10 سال بعد بھی دربھنگہ ایمس کے نام پر الاٹ زمین پر صرف مین گیٹ ہی بن پایا ہے جبکہ حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ یہاں علاج شروع ہو چکا ہے۔ کانگریس پارٹی نے ان دعوؤں کو مکمل طور پر غلط قرار دیا ہے۔

کانگریس کے ترجمان اسیت ناتھ تیواری نے مرکزی حکومت اور پی ایم مودی کو نشانہ بنا تے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مسلسل جھوٹ بولتے رہے ہیں اور دربھنگہ ایمس اس کی سب سے بڑی مثال ہے۔ اسیت ناتھ تیواری نے کہا کہ پی ایم مودی نے کئی پلیٹ فارمز سے کہا ہے کہ دربھنگہ ایمس میں علاج ہو رہا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہاں صرف ایک گیٹ کھڑا ہے۔ آج کانگریس نے عوام کے سامنے سچائی رکھ دی ہے۔

تیواری نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ متھیلا کے لوگوں کو محض جموں سے گمراہ کر رہی ہے۔ انہوں نے مرکزی حکومت پر صحت جیسی بنیادی ضرورت پر بھی سیاست کرنے کا الزام لگایا۔ ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق مقامی باشندے بھی دربھنگہ ایمس پر ناراضگی ظاہر کر رہے ہیں۔ دربھنگہ کے رہائشی اویناش بھاردواج نے کہا کہ پورے 10 سال میں صرف ایمس کا گیٹ بن پایا ہے۔ دربھنگہ میں بی جے پی کے ہی ایم پی اور ایم ایل اے ہیں، پھر بھی کام آگے نہیں بڑھ رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ایمس کو بننے میں ابھی 10 سال اور لگ جائیں گے۔

متھلا اسٹوڈنٹ یونین کے رہنما گوپال چودھری نے حکومت پر لوگوں کی صحت کا مذاق اڑانے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ 10 سال بعد سچائی یہ ہے کہ دربھنگہ ایمس کا صرف گیٹ ہی تیارہوا ہے۔ حکومت جان بوجھ کر ایمس میں تاخیر کرنا چاہتی ہے۔ متھیلا کے لوگوں کی صحت کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ گوپال چودھری نے انتباہ دیا کہ اگر ایمس کا تعمیراتی کام جلد شروع نہیں ہوا تو طلباء اور نوجوان احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے۔

واضح رہے کہ بہار میں پٹنہ کے بعد دوسرا ایمس دربھنگہ میں بنایا جارہا ہے۔ مرکزی حکومت نے فروری 2015 میں دربھنگہ میں ایمس بنانے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد 2020 میں یہ تجویز منظور کی گئی اور 13 نومبر 2024 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے اسپتال کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ دربھنگہ میں ایمس 187 ایکڑ اراضی پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اس پر 1,264 کروڑ روپے کی لاگت آنے کا اندازہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج
بہار

چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت
بہار

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر
بہار

روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت
بہار

ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

10 منٹس ago
ایئر انڈیاسے 180ملازمین برطرف

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے بعد بھرنے لگا پرواز

20 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem