• Home
جمعرات, مئی 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر  گملارکھ دیا

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو نے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پرتیج پرتاپ یادو نےکہا کہ اے آئی کا کمال

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

کانگریس نے اتر پردیش میں بڑے احتجاج کی تیاری شروع کر دی

آرادھنا مشرانے کہا کہ حکومت کسانوں کے مسائل، بے روزگاری اور نجکاری جیسے معاملات میں بری طرح ناکام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2024
in ریاستی خبریں
0
اکاؤنٹ فریز کیے جانے کے خلاف کانگریس کا ملک گیر احتجاج

لکھنؤ: اتر پردیش میں کانگریس پارٹی نے حکومت کے خلاف بڑے احتجاج کی تیاری شروع کر دی ہے۔ رامپور خاص سے کانگریس کی رکن اسمبلی آرادھنا مشرا نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ 18 تاریخ کو یوپی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کے مسائل، بے روزگاری اور نجکاری جیسے معاملات میں بری طرح ناکام رہی ہے۔

آرادھنا مشرا نے الزام لگایا کہ یوپی کی حکومت لاء اینڈ آرڈر کے معاملے میں بھی ناکام ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہم نے کئی بار اسمبلی کے اندر حکومت کی توجہ اہم مسائل کی جانب مبذول کرانے کی کوشش کی، لیکن حکومت ہر بار بحث سے گریز کرتی ہے۔ کانگریس ایک ذمہ دار اپوزیشن پارٹی کے طور پر عوام کے مسائل پر حکومت کو جوابدہ ٹھہرانا اپنی اخلاقی ذمہ داری سمجھتی ہے۔

بجلی کی نجکاری کے حوالے سے مشرا نے کہا کہ "بجلی جیسے عوامی وسائل حکومت کی ذمہ داری ہیں، لیکن موجودہ حکومت عوامی خدمت کی بجائے سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچانے میں مصروف ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر شعبے میں نجکاری عوام کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن گئی ہے۔”

کسانوں کے مسائل پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "آج کسان کھاد کی قلت کا شکار ہیں، ڈی اے پی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور وزن کم ہو رہا ہے۔ گنا کسانوں کو ادائیگی بھی نہیں کی جا رہی۔ حکومت نے جو پیسہ دیا وہ مل مالکان کو دیا گیا، لیکن کسان خالی ہاتھ ہیں۔” انہوں نے مزید کہا کہ "کسانوں کی لاگت زیادہ ہے اور آمدنی کم، جس سے ان کی حالت مزید خراب ہو رہی ہے۔”

بے روزگاری کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہا کہ "انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق، ہر 100 میں سے 85 نوجوان بے روزگار ہیں۔ حکومت نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور الٹا ان پر لاٹھیاں اور مقدمے تھوپ رہی ہے۔”

انہوں نے یہ بھی کہا کہ 69000 اساتذہ کی بھرتی میں بھی حکومت نے ریزرویشن کے معاملے کو نظر انداز کیا، حالانکہ عدالت نے اس پر فیصلہ دیا تھا۔ کانگریس نے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور حکومت کو عوام کے سامنے جوابدہ بنانے کے لیے اس احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2025
معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی
بہار

معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

by Qaumi Tanzeem
مئی 28, 2025
راجستھان میں سیپٹک ٹینک میں اترے 4 مزدوروں کی زہریلی گیس سے موت
ریاستی خبریں

راجستھان میں سیپٹک ٹینک میں اترے 4 مزدوروں کی زہریلی گیس سے موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2025
نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر  گملارکھ دیا
بہار

نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر گملارکھ دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2025
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد یادو نے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2025
سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل
بہار

سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2025
Next Post
4 دن میں تین باراجیت پوار کی شرد پوار سےملاقات

اجیت پوار نے این سی پی (شرد) سربراہ شرد پوار سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

8 گھنٹے ago
کرناٹک میں مسجد سکریٹری کے قتل واقعہ کی جانچ کا حکم

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार