• Home
بدھ, اکتوبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کانگریس رہنما راہل گاندھی جموں و کشمیر کے دورے پر

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
in قومی خبریں
0
کانگریس رہنما راہل گاندھی جموں و کشمیر کے دورے پر

سری نگر : لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ را۔ہل گاندھی جموں و کشمیر میں ہیں۔ بدھ کو انہوں راہل گاندھی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کے کچھ دیگر رہنماؤں کے ساتھ شہر کے گپکار علاقے میں واقع ہوٹل للت سے نکلے اور ہوٹل احدوس میں رات کا کھانا کھایا، جو کہ شہر کے بہترین ریستورانوں میں سے ایک ہے اور کشمیری ‘وازوان’ کے لیے مشہور ہے۔
جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت کے مصروف ریذیڈنسی روڈ علاقے کا ہائی پروفائل دورہ وہاں موجود ہر شخص کے لیے حیران کن تھا۔ راہل گاندھی کے دورہ کے دوران دریائے جہلم کے کنارے واقع ہوٹل کے ارد گرد حفاظتی حصار قائم کیا گیا تھا۔ریسٹورنٹ میں رات کا کھانا کھانے کے بعد راہل گاندھی اور کانگریس کے دیگر رہنما مشہور لال چوک سے چند میٹر دور پرتاپ پارک علاقے میں گئے اور ایک مشہور آئس کریم پارلر میں آئس کریم کھائی۔
راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بدھ کو جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر پہنچے۔ اس دوران پارٹی کے کئی سینئر لیڈروں نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنما 18 ستمبر سے شروع ہونے والے 3 مراحل میں ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے علاوہ ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے بھی مقامی رہنماؤں سے بات کریں گے۔ جموں و کشمیر کی مقامی جماعتوں کے ساتھ اتحاد پر بھی بات ہو سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
جموں و کشمیر میں کابینہ کی توسیع، 4 نئے وزراء کی حلف برداری

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

اتر پردیش قانون ساز کونسل کے انتخابات میں لاپروائی پر 6 افسران معطل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین انتخابات کے لیے واضح ٹائم لائن مقرر کرنے کا کیا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
وزیر اعظم مودی کی 12ویں برکس پارلیمانی فورم میں شرکت
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کی 12ویں برکس پارلیمانی فورم میں شرکت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

ہتک عزتی معاملہ میں راہل گاندھی کو سلطان پور کورٹ نے کیا بری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2026
Next Post
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

15 گھنٹے ago
جموں و کشمیر میں کابینہ کی توسیع، 4 نئے وزراء کی حلف برداری

جموں و کشمیر میں کابینہ کی توسیع، 4 نئے وزراء کی حلف برداری

24 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार