• Home
منگل, دسمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ کو 91ویں سالگرہ پر مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کی جانب سے تہنیتی پیغامات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2023
in قومی خبریں
0
ڈاکٹر منموہن سنگھ کو  91ویں سالگرہ پر مبارکباد

نئی دہلی: سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی 91ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے مبارکباد پیش کی ہے اور ان کی لمبی عمر اور صحت مند زندگی کی تمنا ظاہر کی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ’’سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو سالگرہ مبارک ہو۔ میں آپ کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘
کانگریس صدر کھڑگے نے ایکس پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا،میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی سالگرہ پر تہہ دل سے مبارکباد دیتا ہوں۔ ان جیسی سادگی، وقار اور شائستگی سیاست میں کم ہی ملتی ہے۔ ایک سچا محب وطن وزیر اعظم، جن کے افعال ان کے الفاظ سے زیادہ ہوتے ہیں، ملک کے لیے ان کی غیر معمولی شراکت پر ہمیشہ شکر گزار ہیں۔ میں اس کی اچھی صحت، خوشی اور لمبی زندگی کی دعا کرتا ہوں۔راہل راہل گاندھی نے کہا، "سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی قومی سالمیت، ملک کی تعمیر اور عوام کی اقتصادی ترقی کے تئیں پختہ عزم ہمیشہ میرے لیے ایک تحریک رہے گا۔ ان کی سالگرہ پر میں ان کی اچھی صحت اور خوشحال زندگی کی تمنا کرتا ہوں۔‘‘
پرینکا گاندھی نے کہا، ’منموہن سنگھ کو سالگرہ بہت مبارک ہو۔ بحیثیت سیاست دان انہوں نے ہمیں سیاست میں تحمل اور عاجزی کا درس دیا ہے۔ بحیثیت وزیر اعظم، ان کی دیانتداری، ہمت، دور اندیشی اور ذہانت نے ہمارے ملک کے لیے خود اعتمادی اور فخر کے ساتھ 21ویں صدی میں آگے بڑھنے کی راہ ہموار کی ہے۔خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم 26 ستمبر 1932 کو برطانوی ہندوستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال میں پیدا ہوئے۔ یہ ضلع اب پاکستان میں شامل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں شدید سردی اور گھنا کہرا جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی
قومی خبریں

پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان
قومی خبریں

محکمہ موسمیات کی جانب سے دہلی- این سی آر کے لیے یلو الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

آر ایس ایس کو بی جے پی کے نقطہ نظر سے دیکھنا غلط

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
کیرالہ میں چھتیس گڑھ کے مہاجر مزدور کا ہجومی تشدد میں قتل
قومی خبریں

کیرالہ میں چھتیس گڑھ کے مہاجر مزدور کا ہجومی تشدد میں قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریل کرایوں میں اضافہ ! کانگریس کا حکومت پر خاموشی سے بوجھ ڈالنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
Next Post
پوجا کی اجازت کے لئےگیان واپی مسجد پر تازہ عرضی داخل

پوجا کی اجازت کے لئےگیان واپی مسجد پر تازہ عرضی داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

شمالی ہندوستان میں شدید سردی اور گھنا کہرا جاری

5 منٹس ago
پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی

پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem