• Home
بدھ, جنوری 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد وادی میں مکمل بند

حملے میں ہلاک ہونیوالے افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ کی مالی امداد، کئی اہم شخصیات کی متاثرین سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2025
in قومی خبریں
0
پہلگام میں  دہشت گردانہ حملے کے بعد وادی میں  مکمل بند

پہلگام :جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں منگل کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد وادی میں بدھ کو مکمل بند دیکھا گیا، جو گزشتہ 35 برس میں اس نوعیت کا پہلا ردعمل ہے۔ اس حملے میں متعدد سیاح اور مقامی افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے، جن میں اننت ناگ کا سید حسین شاہ بھی شامل ہے، جو اپنے خاندان کے واحد کفیل تھے۔ حملے میں اب تک 26 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو زخمیوں سے اسپتال میں ملاقات کی اور متاثرہ مقام کا دورہ کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ شام 5 بجے دہلی واپس لوٹیں گے تاکہ کابینہ کی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کر سکیں۔ دریں اثنا، آرمی اور نیوی کے سربراہان نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو بریفنگ دی، علاقے میں تلاشی مہم کے لیے اضافی دستے روانہ کیے گئے ہیں۔حکومت نے حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔کشمیر کے اننت ناگ میں ایمرجنسی ہیلپ ڈیسک قائم کی گئی ہے جہاں فون نمبرز 9596777669، 01932225870 اور واٹس ایپ نمبر 9419051940 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے، جبکہ سری نگر میں بھی کنٹرول روم فعال ہے۔

کانگریس کی طرف سے حملے کے خلاف سخت ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے اور رہنما راہل گاندھی نے وزیر داخلہ امت شاہ اور جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے بات کی۔ کانگریس کی ورکنگ کمیٹی جمعرات کو صبح 11 بجے ہنگامی اجلاس کرے گی۔ کے سی وینوگوپال نے سری نگر کے اسپتال میں متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا۔سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی حملے کے خلاف مظاہرے میں شرکت کی۔ مظاہرین نے سیاہ پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا، ’یہ ہم سب پر حملہ ہے۔‘

پاکستان کی جانب سے بھی حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت خان نے سیاحوں کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان اس واقعے پر فکرمند ہے۔انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق اس حملے میں لشکر طیبہ کے چار دہشت گرد شامل تھے جن میں دو مقامی افراد بھی شامل تھے، جو باڈی کیمروں کے ساتھ آئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میں سے ایک کو ماسٹر مائنڈ قرار دیا جا رہا ہے، تاہم حکام نے اس کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔کرناٹک کے وزیر سنتوش لاد سری نگر پہنچے تاکہ وادی میں پھنسے ہوئے سیاحوں کی واپسی کے عمل کو تیز کیا جا سکے اور دو ہلاک شدگان کی لاشیں ریاست واپس لائی جا سکیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شرائن بورڈ میڈیکل کالج کے خلاف این ایم سی کی کارروائی
قومی خبریں

شرائن بورڈ میڈیکل کالج کے خلاف این ایم سی کی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 7, 2026
دہلی  میں فیض الٰہی مسجد کے اطراف غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کے لیے بلڈوز ر کارروائی
قومی خبریں

دہلی میں فیض الٰہی مسجد کے اطراف غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کے لیے بلڈوز ر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 7, 2026
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی نہیں رہے
قومی خبریں

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 6, 2026
مستقل فوجی بننے سے پہلے اگنی ویر شادی نہیں کر سکتے!
قومی خبریں

مستقل فوجی بننے سے پہلے اگنی ویر شادی نہیں کر سکتے!

by Qaumi Tanzeem
جنوری 6, 2026
سپریم کورٹ میں عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
اندور کا سانحہ ناکام اور بدعنوان نظام کا نتیجہ – راجندر سنگھ
قومی خبریں

اندور کا سانحہ ناکام اور بدعنوان نظام کا نتیجہ – راجندر سنگھ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
Next Post
پنکچر بنانے والے کے بیٹےنے یو پی ایس سی میں حاصل کی کامیابی

پنکچر بنانے والے کے بیٹےنے یو پی ایس سی میں حاصل کی کامیابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گورکھپور میں تیز رفتار اسکارپیو نے الاؤ تاپ رہے 5 لوگوں کو روندا

3 گھنٹے ago
جعلی ڈگری معاملے میں جے ایس یونیورسٹی کی منظوری منسوخ

جعلی ڈگری معاملے میں جے ایس یونیورسٹی کی منظوری منسوخ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem