• Home
جمعہ, دسمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

داناپور میں فوج کی بھرتی کے امتحان میں ہنگامہ

بھرتی کے لیے بھیڑ اتنی زیادہ تھی کہ سینک چوک، کمپنی باغ، سائیں مندر اور بس اسٹینڈ پورا بھر گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2024
in بہار
0
داناپور میں فوج کی بھرتی کے امتحان میں ہنگامہ

پٹنہ:بہار کی راجدھانی پٹنہ میں اس وقت ہنگامہ کا ماحول پیدا ہو گیا جب فوج میں بھرتی کے لیے امیدواروں کا فزیکل ٹیسٹ ہو رہا تھا۔ ہنگامہ اس لیے پیدا ہو گیا کیونکہ داناپور میں بھرتی کے لیے صلاحیت سے 10 گنا زیادہ امیدوار پہنچ گئے تھے۔ نتیجہ یہ ہوا کہ اس بڑی تعداد میں پہنچے امیدواروں کو قابو میں کرنا پولیس کے لیے مشکل ہو گیا ہے۔

دراصل داناپور آرمی سنٹر میں 38 اضلاع کی آرمی بحالی چل رہی ہے۔ اسی تعلق سے بڑی تعداد میں امیدوار داناپور پہنچ گئے اور امیدواروں سے پورا کریپّا گراؤنڈ بھر گیا۔ بھرتی کے لیے فزیکل ٹیسٹ دینے کے مقصد سے جمع امیدواروں کی بھیڑ اتنی زیادہ تھی کہ سینک چوک، کمپنی باغ، سائیں مندر اور بس اسٹینڈ پورا کا پورا بھر گیا تھا۔ اس دوران روڈ پر امیدوار یہاں وہاں بیٹھے ہوئے بھی نظر آئے۔ آرمی گراؤنڈ میں امیدواروں کا فزیکل ٹیسٹ لینے کا عمل شروع ہوا۔ فزیکل ٹیسٹ لینے کے لیے آرمی کے رانچی ہیڈکوارٹر اور جنوبی ہند ہیڈکوارٹر سے افسران پہنچے تھے۔ اسی دوران دوڑ میں جو نوجوان چھوٹ گئے، انھوں نے ہنگامہ شروع کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھرتی میں ہنگامہ کو دیکھتے ہوئے پولیس نے نوجوانوں کو کھدیڑنا شروع کر دیا اور لاٹھی بھی چلائی۔ جواب میں نوجوانوں نے پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا۔ حالانکہ موقع پر پہنچے سٹی ایس پی مغرب نے لاٹھی چارج سے انکار کرتے ہوئے حالات کو قابو میں بتایا ہے۔ لیکن یہ تو ظاہر ہے کہ بڑھتی بے روزگاری کی وجہ سے بڑی تعداد میں نوجوان فوج میں بھرتی کے مقصد سے ٹیسٹ دینے پہنچ گئے، اور پھر انھیں سنبھالنا انتظامیہ کے لیے مشکل ہو گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت
بہار

ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
Next Post
سابق سینئر بیوروکریٹ  ایس ایم خان کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

7 گھنٹے ago
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार