• Home
اتوار, ستمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلوزر رپورٹ داخل

سی بی آئی کی طرف سے داخل کی گئی حتمی رپورٹ میں موت کی اصل وجہ خودکشی بتائی گئی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0
سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلوزر رپورٹ داخل

 ممبئی:الی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے معاملے میں سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے عدالت میں کلوزر رپورٹ داخل کر دی ہے۔ کل یعنی22 مارچ کو سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں سی بی آئی کی طرف سے داخل کی گئی حتمی رپورٹ میں موت کی اصل وجہ خودکشی بتائی گئی ہے۔

اداکار سوشانت سنگھ راجپوت 14 جون 2020 کو باندرہ میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے۔ پہلی نظر میں یہ معاملہ خودکشی لگتا تھا لیکن بعد میں اس کیس کی تحقیقات سی بی آئی کو سونپ دی گئی۔ واضح رہے سی بی آئی نے اس معاملے میں کہا کہ سوشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کی اور کسی نے اسے ایسا کرنے پر مجبور نہیں کیا۔ اس کے ساتھ سی بی آئی نےریا چکرورتی اور اس کے خاندان کو کلین چٹ دی ہے۔ سی بی آئی نے کہا کہ کوئی مجرمانہ زاویہ یا ‘فول پلے’ (سازش) نہیں ملا۔ ایمس فارنسک ٹیم نے بھی قتل کے امکان کو مسترد کر دیا۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا چیٹس کو تحقیقات کے لیے امریکہ بھیجا گیا؛ چھیڑ چھاڑ کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔

واضح رہے  کہ سوشانت کے خاندان نے پٹنہ میں ریا چکرورتی اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی، جس میں ان پر خودکشی کے لیے اکسانے، دھوکہ دہی، چوری اور غیر قانونی قید کا الزام لگایا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے بہار پولیس اور ممبئی پولیس کے درمیان دائرہ اختیار پر تنازعہ پیدا ہوا۔ بہار حکومت کی سفارش پر مرکزی حکومت نے اس معاملے کی سی بی آئی جانچ کو منظوری دی تھی۔ جس کے بعد 19 اگست 2020 کو سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو اس معاملے کی مکمل جانچ کا حق دیا۔

ایمس فارنسک ماہرین نے اس رپورٹ کی بنیاد پر زہر دینے اور گلا گھونٹنے کے امکانات کو مسترد کر دیا، سی بی آئی نے اپنی تحقیقات مکمل کر لیں۔اب عدالت فیصلہ کرے گی کہ سی بی آئی کی رپورٹ کو قبول کیا جائے یا مزید تحقیقات کی جائیں۔دراصل، سی بی آئی کی کلوزر رپورٹ داخل کرنے کے بعد، سوشانت کے خاندان کے پاس ممبئی کی عدالت میں احتجاجی عرضی دائر کرنے کا واحد آپشن بچا ہے۔ اگر خاندان کو سی بی آئی کی رپورٹ پر شک ہے تو وہ عدالت میں اپیل بھی کر سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق
انٹرٹینمنٹ

ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
انٹرٹینمنٹ

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
Next Post
’شری دتاترے مندر‘ میں پسماندہ طبقات کے لوگوں کا داخلہ ممنوع

’شری دتاترے مندر‘ میں پسماندہ طبقات کے لوگوں کا داخلہ ممنوع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

10 گھنٹے ago
ریل نیر برانڈ کی پانی کی بوتلوں کی قیمتیں کم کرنے کا  فیصلہ

ریل نیر برانڈ کی پانی کی بوتلوں کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem