• Home
اتوار, ستمبر 28, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

    پرینکا گاندھی کا بہار دورہ آج

    پاکستان میں عام انتخابات جنوری میں ہونگے

    بہار اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان 6 اکتوبر کے بعدممکن

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

آر ایس ایس کی وجے دشمی تقریب میں سی جے آئی گوائی کی والدہ مدعو

5 اکتوبر کو امراوتی کے کرن نگر واقع شریمتی نرسمّا کالج کے میدان میں تقریب کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2025
in قومی خبریں
0
آر ایس ایس کی وجے دشمی تقریب میں سی جے آئی گوائی کی والدہ مدعو

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے ملک بھر میں اپنے صد سالہ سال کے موقع پر پر خصوصی پروگراموں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس سلسلے میں مہاراشٹر کے امراوتی ضلع میں اگلے مہینے ہونے والے وجے دشمی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر سی جے آئی جسٹس بی آر گوائی کی والدہ ڈاکٹر کمل تائی کو مدعو کیا گیا ہے۔

نیوز ایجنسی ’پی ٹی آئی‘ کی رپورٹ کے مطابق آر ایس ایس کی امراوتی مہانگر اکائی 5 اکتوبر کو امراوتی کے کرن نگر واقع شریمتی نرسمّا کالج کے میدان میں تقریب کا انعقاد کرے گی۔ سینئر آر ایس ایس رہنما جے نند کمار اس پروگرام میں خاص مقرر ہوں گے۔ مانا جا رہا ہے کہ وہ اس موقع پر ’سنگھ‘ کے 100 سالہ سفر اور تنظیم کے کردار پر روشنی ڈالیں گے۔وہیں کمل تائی گوائی کے کنبہ کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ انہیں دعوت نامہ ملا ہے۔ ڈاکٹر کمل تائی گوائی کا سماجی اور تعلیمی شعبہ میں گہرا تعاون رہا ہے۔ وہ کئی برسوں سے خاتون اختیارکاری اور تعلیم کے شعبے میں فعال رہی ہیں۔

واضح رہے کہ آر ایس ایس کا قیام 1925 میں وجے دشمی کے دن عمل میں آیا تھا۔ صد سالہ سال کے موقع پر سنگھ نے ملک بھر میں ایک لاکھ سے زیادہ ’ہندو سمیلنوں‘ اور ہزاروں سمپوزیم کے انعقاد کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس کا آغاز ناگپور صدر دفتر سے 2 اکتوبر کو سنگھ سربراہ موہن بھاگوت کے وجے دشمی خطاب سے ہوگا۔ لوگوں تک اپنی پہنچ بنانے کے لیے آر ایس ایس نے ملک ملک بھر میں گھر گھر رابطہ مہم چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بریلی تشدد کے سلسلے میں مولانا توقیر رضا گرفتار
قومی خبریں

بریلی تشدد کے سلسلے میں مولانا توقیر رضا گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2025
چین-پاک سرحد پر ’اننت شستر‘ ایئر ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا فیصلہ

تمل ناڈو کے کرور میں ٹی وی کے سربراہ وجئے کی ریلی میں بھگدڑ- 31 افراد ہلاک

کانگریس کی نظرمیں ایگزٹ پولز ایک نفسیاتی کھیل
قومی خبریں

کانگریس کا بی جے پی پر ’ووٹ ریوڑی‘ بانٹنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2025
دھرالی میں بادل پھٹنے کے بعد لاپتہ 67 افراد ہلاک قرار
قومی خبریں

دھرالی میں بادل پھٹنے کے بعد لاپتہ 67 افراد ہلاک قرار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2025
گروگرام میں ڈیوائڈر سے ٹکرائی تھار، 5 لوگوں کی موت
قومی خبریں

گروگرام میں ڈیوائڈر سے ٹکرائی تھار، 5 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2025
Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے تک تمل ناڈو وقف بورڈ کی تشکیلِ نو ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے تک تمل ناڈو وقف بورڈ کی تشکیلِ نو ملتوی

28 منٹس ago
آر ایس ایس کی وجے دشمی تقریب میں سی جے آئی گوائی کی والدہ مدعو

آر ایس ایس کی وجے دشمی تقریب میں سی جے آئی گوائی کی والدہ مدعو

43 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार