• Home
جمعرات, اگست 28, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کی حالت تشویشناک

دہلی کے سر گنگا رام اسپتال میں زیر علاج -صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے کی عیادت

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2025
in قومی خبریں
0
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کی حالت تشویشناک

نئی دہلی/رانچی: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ، جھارکھنڈ تحریک کے سرکردہ رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن شیبو سورین کی حالت دہلی کے سر گنگا رام اسپتال میں تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ وہ برین اسٹروک، گردے کی بیماری، شوگر اور دل کی پرانی بیماریوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ حالیہ برین اسٹروک کے بعد ان کے جسم کا بایاں حصہ مفلوج ہو گیا ہے اور وہ پچھلے ایک سال سے ڈائلیسس پر ہیں۔

ان کی ناساز طبیعت کی خبر سے جھارکھنڈ سمیت پورے ملک میں فکرمندی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ان کی صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ، بی جے پی، کانگریس اور دیگر جماعتوں کے قائدین نے ان کے لیے دعائیں کی ہیں۔

صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے جمعرات کو اسپتال جا کر شیبو سورین کی عیادت کی اور ان کے بیٹے اور موجودہ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے ان کی صحت کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ اس سے قبل جھارکھنڈ کے گورنر سنتوش کمار گنگوار نے بھی اسپتال پہنچ کر ان کی مزاج پرسی کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

شیبو سورین کے اہلِ خانہ میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین، ان کی اہلیہ کلپنا سورین اور بھائی بسنت سورین سمیت دیگر قریبی افراد دہلی میں موجود ہیں۔ جھارکھنڈ کے وزیر صحت ڈاکٹر عرفان انصاری اور کانگریس کے دیگر سینئر رہنما بھی جمعہ کو دہلی پہنچے اور اسپتال میں شیبو سورین سے ملاقات کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد
قومی خبریں

مدرسوں سے منسلک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی
قومی خبریں

آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
دہلی میٹرو کے کرایے میں  اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس
قومی خبریں

دہلی میٹرو کے کرایے میں اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
جموں و کشمیر میں  سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت
قومی خبریں

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
Next Post
اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

13 گھنٹے ago
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem