• Home
بدھ, جون 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ :تیجسوی یادو

    سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں  گے

    سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں گے

    میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

    بہار اسمبلی انتخاب کی انتظامی سطح پر تیاریاں شروع

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    آسمانی بجلی گرنے سے 12 لوگوں کی موت

    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

یوکرین بحران میں چین ایک با مقصد اور غیر جانبدارانہ حکمت عملی پر کاربند ۔چینی وزارت خارجہ

واشنگٹن نے 17 چینی کمپنیوں پر پابندیاں لگا کر احتساب کے اختیار کی حدیں عبور کر لی ہیں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2024
in عالمی خبریں
0
یوکرین بحران میں چین ایک با مقصد اور غیر جانبدارانہ حکمت عملی پر کاربند ۔چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چین انتظامیہ نے امریکہ کی طرف سے روس پر لگائی گئی پابندیوں میں 17 چینی کمپنیوںکو بھی شامل کرنے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔چین وزارت تجارت نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن نے یک طرفہ پابندیاں لگا کر احتساب کے اختیار کی حدیں عبور کر لی ہیں۔ یہ فیصلہ اقتصادی دادا گیری کی ایک مثال ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ چین اپنی ملکی کمپنیوں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے ضروری تدابیر اختیار کرے گا۔چین وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے بھی دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین، ‘یوکرین بحران’ میں ایک با مقصد اور غیر جانبدارانہ حکمت عملی پر کاربند ہے۔ ہم امن مذاکرات کی حوصلہ افزائی کے لئے اور بحران کے سیاسی حل کی خاطر تعمیری کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔ماو نے کہا ہے کہ چین۔ روس تجارتی و اقتصادی تعاون معمول کا تعاون ہے۔ یہ تعاون نہ تو کسی تیسرے فریق کو ہدف بنا رہا ہے اور نہ ہی کسی تیسرے فریق کی مداخلت کو قبول کرے گا۔ اسی وجہ سے ہم چینی فرموں پر غیر قانونی پابندیوں کے اطلاق کے خلاف ہیں۔واضح رہے کہ امریکہ نے روس۔یوکرین جنگ کا دوسرا سال پورا ہونے سے قبل 23 فروری کو چین کی 9 کمپنیوں پر پابندی لگا دی اور 8 فرموں کی تجارت محدود کر دی تھی۔ چینی فرموں پر پابندیوں کا مقصد روس کے ساتھ ایسی مصنوعات کی تجارت کو ختم یا محدود کرنا ہے جنہیں وہ یوکرین جنگ میں استعمال کر سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

اترپردیش وبہار سمیت کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش

3 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں مذہبی مقامات پر لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر پابندی

مہاراشٹر میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانےکی کارروائیوں پر مسلم برادری میں شدید ناراضگی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem