• Home
ہفتہ, جولائی 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی، موتیہاری میں جلسہ تقسیم اسناد

صدر جمہوریہ کے ہاتھوں طلبہ اور ریسرچ اسکالرس کے مابین ڈگریوں اور میڈلوں کی تقسیم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2023
in بہار
0
مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی، موتیہاری میں جلسہ تقسیم اسناد

پٹنہ :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج بہار کےمشرقی چمپارن ضلعے میں مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی، موتیہاری کے پہلے جلسہ تقسیم اسناد میں طلبہ اور ریسرچ اسکالرس کو ڈگری اور میڈل دیے ۔ آج ایک ہزار85 طلبہ اور ریسرچ اسکالروں کو ڈگری دی گئی۔ بھارتی طلبہ کے علاوہ نیپال، بنگلہ دیش اور بروندی کے طلبہ کو بھی ڈگریاں دی گئیں۔ صدرجمہوریہ نے تقریب کے دوران چانکیہ کے اداکار اور ڈائرکٹر ڈاکٹر چندرپرکاش دویدی کو اعزازی ڈاکٹریٹ سےنوازا۔ انھوں نے سابق ممبر پارلیمنٹ اور صنعت کار آر کے سنہا کو بھی اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کی ۔ یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر مہیش شرما نے یونیورسٹی میں ڈاکٹر راجندرپرسادانڈسپلینری سینٹر کے قیام کا اعلان کیا۔
وزیراعلیٰ نتیش کمارنے اعلان کیا کہ سات سال پرانی اِس یونیورسٹی کے لیے جلد ہی مستقل عمارت تیار ہوگی۔کمار نے کہا کہ ریاستی سرکار 300 ایکڑ اراضی فراہم کرے گی اور الاٹمنٹ کا پورا عملتین دِن کے اندر مکمل کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو سرکار یونیورسٹی کی عمارت کی تعمیر میں بھی مدد کرے گی۔اس موقع پر صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہےکہ سماجی مساوات اور اتحاد سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
بہار

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل
بہار

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں
بہار

اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا
بہار

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
Next Post
دہلی ۔غازی آباد ۔میرٹھ آر آر ٹی ایس کوریڈور کا وزیر اعظم کے ہاتھوں افتتاح آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

5 گھنٹے ago
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार