• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت

22جنوری کونکلنے والی ریلی روکنے کی بی جے پی کی کوشش آخرکارناکام

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2024
in قومی خبریں
0
ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت

کولکتہ:کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو برسراقتدار ترنمول کانگریس کے ذریعہ 22 جنوری کو طے ’خیر سگالی ریلی‘ کو مشروط اجازت دے دی ہے۔۔ بی جے پی نے عدالت میں عرضی داخل کریہ کوشش کی تھی کہ ممتا بنرجی کی ’خیر سگالی ریلی‘ 22 جنوری کو نہ نکلے، لیکن انھیں اس کوشش میں ناکامی ہاتھ لگی۔کلکتہ ہائی کورٹ سے منظوری ملنے کے بعد ترنمول کانگریس نے اپنے لیڈران کو ہدایت دی ہے کہ وہ ’خیر سگالی ریلی‘ میں مذہبی قائدین کی شرکت یقینی بنائیں۔ کولکاتا میں ریلی کی قیادت وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کریں گی جو جنوبی کولکاتا میں ہزارا کراسنگ سے شروع ہونے والی ہے اور وسطی کولکاتا میں پارک سرکس سیون-پوائنٹ کراسنگ پر ختم ہونے والی ہے۔
واضح رہے کہ مغربی بنگال میں حزب مخالف لیڈر نے بدھ کے روز کلکتہ ہائی کورٹ میں ایک عرضی دخل کر اس بنیاد پر ممتا کی ریلی کو ملتوی کرنے میں عدالت کی مداخلت کا مطالبہ کیا تھا کہ اس سے ریاست میں نظامِ قانون کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔ حالانکہ کلکتہ ہائی کورٹ نے ریلی کے انعقاد کے لیے کچھ شرطیں لگاتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کی عرضی خارج کر دی۔ ریلی کے لیے پہلی شرط یہ ہے کہ اس دوران کوئی ایسا نعرہ یا بیان نہ دیا جائے جس سے کسی کے مذہبی جذبات مجروح ہوں۔ ساتھ ہی کلکتہ ہائی کورٹ نے انتظامیہ کے ساتھ ساتھ ریلی منعقد کرنے والوں کو بھی ہدایت دی ہے کہ مجوزہ خیر سگالی ریلی سے عام ٹریفک رخنہ انداز نہ ہو، خصوصاً ایمبولنس کی آمد و رفت متاثر نہ ہو۔
کلکتہ ہائی کورٹ نے 22 جنوری کو پوری ریاست میں سنٹرل آرمڈ فورسز کے جوانوں کی تعیناتی کے مطالبہ پر مبنی اپوزیشن لیڈر کی عرضی کو بھی خارج کر دیا۔ حالانکہ ریاست کے داخلہ سکریٹری اور ریاستی ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کو یہ یقینی کرنے کے لیے پیش قدمی کی ہدایت دی ہے کہ اس دن مغربی بنگال میں نظامِ قانون کی حالت خراب نہ ہو۔ ریاست کے سبھی ضلعوں میں اسی طرح کی ’خیر سگالی ریلی‘ منعقد کرنے کے برسراقتدار طبقہ کی تجویز پر کلکتہ ہائی کورٹ نے سبھی ضلع مجسٹریٹس اور ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ کو یہ جانچ کرنے کی ہدایت دی ہے کہ کیا ایسی ضلع سطحی ریلیاں منعقد کرنے کے لیے مقامی انتظامیہ سے ضروری اجازت طلب کی گئی تھی۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر پروگرام کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ ہوتا ہے تو ریلی کرنے والے ذمہ دار ہوں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
Next Post
رام جنم بھومی مندر پر یادگار ڈاک ٹکٹ کا اجراء

رام جنم بھومی مندر پر یادگار ڈاک ٹکٹ کا اجراء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

4 گھنٹے ago
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem