• Home
بدھ, جولائی 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں گوشت کی دکانوں کے خلاف کاروائی

کھلے میں گوشت فروخت کرنے والی تقریباً 10 دکانوں کو منہدم کردیا گیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2023
in ریاستی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں گوشت کی دکانوں کے خلاف کاروائی

بھوپال:مدھیہ پردیش میں کھلے میں گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم صادرہونے کے بعداجین میونسپل کارپوریشن نے جمعہ کے روز گوشت کی کئی دکانوں کو بلڈوزر سے منہدم کر دیا۔قابل ذکر ہے کہ جمعرات کو بھی شہر میں کچھ گوشت کی دکانوں کے خلاف کارروائی ہوئی تھی۔ میونسپل کارپوریشن کے ایڈیشنل کمشنر رادھے شیام منڈلوئی کا کہنا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر ہی شہر کے ناگ جھری علاقہ میں بغیر اجازت چل رہی گوشت کی دکانوں پر کارروائی کی گئی ہے۔سرکاری افسر کے مطابق کھلے میں گوشت فروخت کرنے والی تقریباً 10 دکانوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور سڑک کنارے واقع کچھ دکانوں کو بھی میونسپل کارپوریشن نے منہدم کر دیا ہے۔ کارپوریشن نے موقع پر سے کچھ سامان بھی ضبط کیے ہیں۔ اس درمیان افسران کی ایک ٹیم نے شہر کے توپ خانہ علاقہ اور مہاکالیشور مندر کے پاس بیگم باغ علاقہ میں گوشت کی دکانوں کے دکانداروں کو تنبیہ کی ہے۔
اس معاملے میں سٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ (سی ایس پی) اوم پرکاش مشرا نے بتایا کہ مدھیہ پردیش حکومت نے کھلے میں گوشت کی دکانیں نہ چلانے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس کے لیے شیشے یا کوئی شفاف شیٹ کا استعمال ہونا چاہیے۔ علاوہ ازیں گوشت کی دکانیں مذہبی مقامات سے 100 میٹر کی حد کے اندر نہیں ہونی چاہیئں۔ اس حکم کو پیش نظر رکھتے ہوئے میونسپل کارپوریشن، پولیس ٹیم اور ضلع انتظامیہ کی مشترکہ ٹیم عوام کے درمیان بیداری پھیلا رہی ہے۔ دکانداروں کو بھی اصولوں کے تئیں محتاط کیا جا رہا ہے۔ اوم پرکاش مشرا نے بتایا کہ جو بھی اصولوں پر عمل نہیں کرے گا، اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ریاستی خبریں

اتر پردیش میں بجلی کی نجکاری کے خلاف ہزاروں ملازمین کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2025
ہماچل میں موسلادھار بارش، پلک جھپکتے ہی ندی میں سما گئی عمارت
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2025
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
بہار

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی
بہار

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل
بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
مدھیہ پردیش میں  80 ہزار بی ایس این ایل سِم کوایئرٹیل میں پورٹ کرنےکا فیصلہ
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں 80 ہزار بی ایس این ایل سِم کوایئرٹیل میں پورٹ کرنےکا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
Next Post
یوم جمہوریہ کے موقع پرامریکی صدر جو بائیڈن کا دورہ منسوخ

یوم جمہوریہ کے موقع پرامریکی صدر جو بائیڈن کا دورہ منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

3 گھنٹے ago

اتر پردیش میں بجلی کی نجکاری کے خلاف ہزاروں ملازمین کا احتجاج

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem