• Home
بدھ, اگست 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار کے لیے خصوصی ریاست کا درجہ اور خصوصی پیکیج دونوں ضروری ۔منوج جھا

آر جے ڈی کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ مالیاتی کمیشن کے پیرامیٹر میں بدلاؤ ہونا چاہئے

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2024
in بہار
0
بہار کے لیے خصوصی ریاست کا درجہ اور خصوصی پیکیج دونوں ضروری ۔منوج جھا

پٹنہ : دہلی میں نتیش کمار کی قیادت میں جے ڈی یو کی ایگزیکٹو میٹنگ میں مرکزی حکومت سے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ یا خصوصی پیکیج دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس پر آر جے ڈی کے رکن پارلیمنٹ منوج جھا نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم ’یا‘ پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے، ہمیں دونوں کی سخت ضرورت ہے۔آر جے ڈی کے قومی ترجمان منوج جھا نے کہا ہے کہ بہار کے لیے خصوصی ریاست کا درجہ اور خصوصی پیکیج دونوں ضروری ہیں۔ ایک ریاست کی طویل مدتی ترقی کے لیے اور دوسرا سرمایہ کاری کے لیے۔ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ ہم ان میں سے ایک پر سمجھوتہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مالیاتی کمیشن کے پیرامیٹر میں بدلاؤ ہونا چاہئے۔ انہوں نے نتیش کمار حکومت سے کہا کہ حکومت پر دباؤ ڈالیں، یہ آپ کی حکومت ہے۔ منوج جھا نے مزید کہا کہ بہار کا یہ مطالبہ کافی عرصے سے ہے اور اگر اسے ’یا‘ پر قربان کیا جائے گا تو یہ سخت ناانصافی ہوگی۔ دو ریاستیں جو کئی سالوں سے خصوصی درجے کا مطالبہ کر رہی ہیں، ان دونوں کی وجہ سے ہی آج مرکز میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت بنی ہے اور انہیں کی وجہ سے حکومت چل رہی ہے۔
واضح رہے کہ دہلی میں ہو رہی جے ڈی یو کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ میں پارٹی نے بہار کو لے کر مرکزی حکومت سے کئی مطالبات کیے ہیں۔ ان میں ریاست کی اقتصادی ترقی کے لیے خصوصی درجہ یا خصوصی پیکیج، آئین کے نویں شیڈول میں 65 فیصد ریزرویشن کو شامل کرنے اور نیٹ معاملے کی غیر جانبدارانہ جانچ سمیت کئی مطالبات کیے گئے ہیں۔ جے ڈی یو لیڈروں کا کہنا ہے کہ بہار کو ترقی کی راہ پر آگے بڑھانے کے لیے خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا یہ مطالبہ طویل عرصے سے کیا جا رہا ہے، یہ کوئی نیا مطالبہ نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
Next Post
اب جڈیجہ کا ٹی 20ورلڈ کپ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

دہلی میں انتخابی فہرستوں کے ایس آئی آر کی تاریخوں میں توسیع

10 گھنٹے ago
یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ کا بیان ناقابل قبول ۔مسلم پرسنل لا بورڈ

مدارس سے متعلق تسلیمہ نسرین کے بیان پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا سخت احتجاج

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार