• Home
پیر, دسمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بی جے پی کو ملک کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں۔للن سنگھ

جے ڈی یو کے قومی صدرنے کہا کہ نو سال سے مرکز کی نریندر مودی حکومت صرف بیان بازی کر رہی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2023
in بہار
0
بی جے پی کو ملک کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں۔للن سنگھ

پٹنہ: جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے قومی صدر راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کو ملک کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے للن سنگھ نے کہا کہ بی جے پی کو ملک کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ملک چلانے او ر جملے بازی میں بہت فرق ہوتا ہے۔ ملک کو چلانے کے لیے سنجیدگی سے سوچنا پڑتا ہے۔ اس کے لیے پالیسیاں مرتب کرنی پڑتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نو سال سے مرکز کی نریندر مودی حکومت صرف بیان بازی کر رہی ہے۔ مرکزی حکومت کی تمام اسکیمیں زمینی سطح پر ناکام ہو چکی ہیں۔
جے ڈی یو کے قومی صدر نے پٹنہ کے باپو آڈیٹوریم میں بی جے پی کی طرف سے منعقدہ جھلکاری بائی جینتی تقریب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پروگرام میں اسٹیج پر جتنے بی جے پی لیڈر موجود تھے، اتنے ہی سامعین آڈیٹوریم میں موجود تھے۔ جے ڈی یو میں ٹوٹ کے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نند رائے کے بیان پر انہوں نے کہا کہ رائے پروگرام کی ناکامی سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے بے لگام اور متنازعہ بیانات دے رہے ہیں۔ درحقیقت وہ ایک ہوا ہوائی لیڈر ہیں۔ ان کی باتوں پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت نہیں۔ اسمبلی انتخابات کے نتائج 3 دسمبر کو آنے والے ہیں، جس میں سب کچھ واضح ہو جائے گا کہ کس کی کتنی مقبولیت ہے۔
للن سنگھ نے بی جے پی کو ریزرویشن مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہار حکومت نے ذات پات کی مردم شماری کے بعد آبادی کے تناسب میں ریزرویشن کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غریب اعلیٰ ذاتوں کو 10 فیصد ریزرویشن دینے کے بعد 50 فیصد کی حد والی شرط ٹوٹ چکی ہے۔ ہم لوگوں نے ڈیٹا کی بنیاد پر ریزرویشن دیا ہے۔ اس سے متعلق جو بھی حقائق ہیں، ریاستی حکومت انہیں عدالت کے سامنے پیش کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ عدالت جانا بی جے پی کی پرانی پالیسی رہی ہے۔ ان لوگوں نے ذات پات کی مردم شماری اور بلدیاتی انتخابات کے دوران بھی رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
Next Post
رکن اسمبلی سیدہ خاتون کی مندر میں منعقدکتھا میں شرکت پر ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

نہر میں تیزرفتار بائیک گرنے سے 3 نوجوانو ں کی موت

2 گھنٹے ago
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

انڈیگو کی آپریشنل خدمات میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार