• Home
اتوار, مئی 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

بھابھی جی گھر پر ہیں کے اداکار فیروز خان نہیں رہے

فیروز خان نےاپنی آخری پرفارمنس 4 مئی کوووٹر مہوتسو میں بدایوں کلب میں دی تھی

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
بھابھی جی گھر پر ہیں کے اداکار فیروز خان نہیں رہے

نئی دہلی: مشہور اداکار اور ممکری آرٹسٹ فیروز خان کا جمعرات کو اتر پردیش کے بدایوں میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ اس تجربہ کار فنکار کی ناگہانی موت سے ان کے مداحوں میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ سوشل میڈیا پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔موصولہ اطلاعات کے مطابق فیروز خان کچھ دنوں سے بدایوں شہر میں تھے اور سوشل میڈیا کے ذریعے پرفارمنس دے رہے تھے اور دیگر پروگراموں میں بھی حصہ لے رہے تھے۔ انہوں نے اپنی آخری پرفارمنس 4 مئی کوووٹر مہوتسو میں بدایوں کلب میں دی تھی، جسے حاضرین نے خوب سراہا تھا۔
میگا اسٹار امیتابھ بچن کے ہم شکل بن کر ٹی وی پر اور لوگوں میں سرخیاں بنانے والے فنکار فیروز خان کو علی الصبح دل کا دورہ پڑا اور انہیں قریبی ضلعی اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔انہوں نے امیتابھ بچن کے ہم شکل بن کر کافی سرخیاں حاصل کی تھیں۔ فیروز خان نے سیریلز بھابھی جی گھر پر ہے، ہپو کی الٹن پلٹن، جیجاجی چھت پر ہیں، صاحب بیوی اور باس کے علاوہ شکتی مان اور عدنان سمیع کے گانے تھوڈی سی تو لفٹ کرا دے میں بھی کام کیا۔ 1975 میں ریلیز ہونے والی فلم دیوار دیکھنے کے بعد وہ اس سے اتنے متاثر ہوئے کہ بگ بی کی طرح بولنے اور چلنے لگے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
اعظم خان کوخاندان سمیت فرضی پیدائش سرٹیفکیٹ معاملہ میں الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اقلیتی مشاورتی کونسل کی میٹنگ میں راہل گاندھی کی شرکت

11 گھنٹے ago
اقرا حسن نے مہلوک آدتیہ کی دادی اور ماں کو گلے لگا کر ہمدردی کا اظہار کیا

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार