• Home
پیر, جنوری 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عرب ممالک

بلجیم کی جانب سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

وزیر خارجہ حدجہ لہبیب نے فلسطین کو تسلیم کرنے کی بھی مانگ کی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2024
in عرب ممالک
0
بلجیم کی جانب سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

انٹورپ : بلجیم کی وزیر خارجہ حدجہ لہبیب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے دو ریاستی حل پر مبنی مذاکرات کا آغاز کرنے والی ایک بین الاقوامی امن کانفرنس کی میزبانی کے اپنے ارادے کا اعلان کیا۔حدجہ لہبیب نے بیلجین دارالحکومت برسلز کے میلسبروک فوجی ہوائی اڈے پر اپنے جائزے پیش کیے۔فوجی طیارے کے ذریعہ انسانی امداد کو فضا سے غزہ پہنچانے کیلئے اپنے ملک کے آپریشن کے بارے میں، لا حبیب نے کہا، “ہم غزہ میں جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ ایک انسانی المیہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں یقینی طور پر غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے۔اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ میں انسانی صورت حال سے نمٹنے کا مستقل راستہ دو ریاستی حل تک پہنچنا ہے، لاحبیب نے کہا، “ہم نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے حوالے سے بلجیم میں علاقائی حکومتوں کے درمیان ایک معاہدہ کیا ہے۔ ہم اس پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بلجیم کی وفاقی حکومت فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے ’’صحیح وقت ‘‘کا انتظار کر رہی ہے، کیونکہ اگر بیلجیئم تنہا ہی ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرتا ہے، تو نتیجہ صرف ایک علامتی بیان ہو گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
دہلی میں 200یونٹ تک مفت بجلی کی سپلائی جاری رکھنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

4 گھنٹے ago
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार