• Home
جمعہ, ستمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بی بی سی نے ہندوستان میں کم ٹیکس ادا کرنے کا کیا اعتراف، کچھ ماہ قبل ہی انکم ٹیکس محکمہ نے کی تھی چھاپہ ماری

انگریزی روزنامہ ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بی بی سی نے کم ٹیکس ادا کرنے کی بات کا اعتراف کر لیا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2023
in قومی خبریں
0
بی بی سی نے ہندوستان میں کم ٹیکس ادا کرنے کا کیا اعتراف، کچھ ماہ قبل ہی انکم ٹیکس محکمہ نے کی تھی چھاپہ ماری

چند ماہ قبل انکم ٹیکس محکمہ نے بی بی سی کے دہلی اور ممبئی واقع دفاتر میں چھاپہ ماری کی تھی۔ اس تعلق سے اب ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ کمپنی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ہندوستان میں اس نے آمدنی کے مقابلے کم ٹیکس کی ادائیگی کی۔ ابھی بی بی سی کے خلاف انکم ٹیکس محکمہ کی جانچ جاری ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ جلد ہی اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ سامنے آئے گی۔قابل ذکر ہے کہ جب انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم نے بین الاقوامی نیوز گروپ بی بی سی کے دہلی اور ممبئی واقع دفتر پر چھاپہ ماری کی تھی تو کئی دستاویزات کی بھی جانچ کی گئی۔ اب سرکاری ذرائع کے حوالے سے انگریزی روزنامہ ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بی بی سی نے کم ٹیکس ادا کرنے کی بات کا اعتراف کر لیا ہے۔ اتنا ہی نہیں انگریزی روزنامہ ’ہندوستان ٹائمز‘ نے بھی اپنی ایک خبر میں سی بی ڈی ٹی (سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز) کے افسر کے حوالے سے بتایا کہ بی بی سی نے  اپنے انکم ٹیکس ریٹرن میں آمدنی کو 40 کروڑ روپے کم دکھایا ہے۔ اس سلسلے میں اس نے ایک ای میل بھیجا ہے، حالانکہ یہ ای میل آئینی طور پر قابل قبول نہیں ہے۔شائع رپورٹ کے مطابق افسر نے کہا کہ بی بی سی نے آمدنی کو کم دکھایا ہے، یہ ’ٹیکس چوری‘ کرنے جیسا ہی ہے۔ اس کے لیے اسے جرمانہ بھی دینا ہوگا۔ حالانکہ بی بی سی کو قانونی راستے پر عمل کرتے ہوئے دوبارہ ترمیم شدہ ریٹرن فائل کرنا چاہیے۔ اسی کے ساتھ بچا ہوا ٹیکس، جرمانہ اور اس کا سود بھی ادا کرنا چاہیے۔ یہ کئی کروڑ روپے پر مشتمل ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ بی بی سی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر مبنی ایک ڈاکیومنٹری ’انڈیا: دی مودی کوئشچن‘ بنائی تھی۔ اس متنازعہ ڈاکیومنٹری کے ریلیز ہونے کے کچھ وقت بعد ہی انکم ٹیکس محکمہ نے اس کے دفاتر کا سروے کیا تھا۔ چھاپہ ماری کے لیے منتخب کیے گئے وقت پر اپوزیشن نے سوال بھی اٹھایا تھا اور کہا تھا کہ حکومت میڈیا پر حملہ کر رہی ہے اور آواز دبانے کی کوشش ہو رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب
قومی خبریں

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک
قومی خبریں

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
Next Post
پہلوانوں کی گزارش کے بعد راکیش ٹکیت نے 9 جون کو جنتر منتر پر اعلان کردہ مظاہرہ کو کیا منسوخ!

پہلوانوں کی گزارش کے بعد راکیش ٹکیت نے 9 جون کو جنتر منتر پر اعلان کردہ مظاہرہ کو کیا منسوخ!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

2 گھنٹے ago
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem