• Home
جمعہ, جولائی 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا گولی مارکرقتل

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

پہلوانوں کی گزارش کے بعد راکیش ٹکیت نے 9 جون کو جنتر منتر پر اعلان کردہ مظاہرہ کو کیا منسوخ!

پہلوانوں کے رخ میں تبدیلی ہفتہ کے روز امت شاہ سے ملاقات کے بعد دیکھنے کو ملی ہے، میٹنگ میں بجرنگ پونیا، ونیش پھوگاٹ اور ساکشی ملک موجود تھیں۔

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2023
in قومی خبریں
0
پہلوانوں کی گزارش کے بعد راکیش ٹکیت نے 9 جون کو جنتر منتر پر اعلان کردہ مظاہرہ کو کیا منسوخ!

ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) چیف اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف تحریک کر رہے پہلوانوں کی حمایت میں بھارتیہ کسان یونین اور کھاپ تنظیموں کا 9 جون کو جنتر منتر پر ہونے والا احتجاجی مظاہرہ منسوخ ہو گیا ہے۔ کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ پہلوانوں کی گزارش کے بعد ہم نے 9 جون کو جنتر منتر پر ہونے والا مظاہرہ ملتوی کر دیا ہے۔ پہلوان آنے والے دنوں میں آگے جو تاریخ دیں گے ہم اس دن ان کی حمایت ضرور کریں گے۔اس سے قبل ہریانہ کے کروکشیتر میں ہوئی مہاپنچایت میں راکیش ٹکیت نے اعلان کیا تھا کہ اگر 9 جون تک برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری نہیں ہوئی تو پہلوانوں کے ساتھ جنتر منتر پہنچیں گے اور ملک بھر میں پنچایت کریں گے۔ حالانکہ اب یہ مظاہرہ نہیں ہوگا، کیونکہ پہلوانوں کے کہنے پر یہ پروگرام رد کر دیا گیا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے پروگرام رد کرنے کے فیصلے پر کہا کہ ابھی پہلوانوں کی بات چیت حکومت سے اور وزیر داخلہ سے چل رہی ہے۔ ان کے کہنے پر ہم نے 9 جون کو جنتر منتر پر ہونے والا مظاہرہ ملتوی کر دیا ہے۔ پہلوان آنے والے دنوں میں جو تاریخ دیں گے، ہم اس دن ان کی حمایت ضرور کریں گے۔

قابل ذکر ہے کہ بجرنگ پونیا نے اتوار کو سونی پت مہاپنچایت میں کسانوں اور کھاپ پنچایتوں سے فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کرنے کی بات کہی تھی۔ دراصل پہلوانوں کے رخ میں یہ تبدیلی ہفتہ کی دیر رات ان کی وزیر داخلہ امت شاہ سے ہوئی ملاقات کے بعد دیکھنے کو مل رہی ہے۔ میٹنگ میں بجرنگ پونیا، ونیش پھوگاٹ اور ساکشی ملک موجود تھیں۔ یہ میٹنگ دو گھنٹے تک چلی تھی۔ بجرنگ پونیا امت شاہ سے ملاقات کے اگلے دن سونی پت واقع منڈلانا پنچایت میں پہنچے تھے، جہاں انھوں نے کسانوں اور کھاپوں سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم کھلاڑی سبھی تنظیموں کو ایک اسٹیج پر بلا کر بڑی پنچایت کا انعقاد کریں گے۔واضح رہے کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن چیف برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم کے بعد 28 اپریل کو دہلی پولیس نے جنسی استحصال کے دو معاملے درج کیے ہیں۔ ان میں سے ایک پاکسو ایکٹ میں درج کیا گیا ہے۔ دوسرا معاملہ دیگر خاتون پہلوانوں کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔ دہلی پولیس کی جانچ ابھی جاری ہے۔ منگل کے روز برج بھوشن سنگھ کے گھر والوں سے پوچھ تاچھ کرنے دہلی پولیس گونڈا پہنچی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے برج بھوشن سنگھ کے گھر والوں اور ان کے ساتھ کام کرنے والے لوگوں سے پوچھ تاچھ کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

پورے ملک میں ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ کرانے کا منصوبہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ
قومی خبریں

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج
قومی خبریں

طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
قبائلیوں کووَنواسی کہنا ان کے لسانی وقاراوررہن سہن کو مٹانا ہے۔راہل
قومی خبریں

اوڈیشہ میں جنسی ہراسانی کے بعد خودسوزی کرنے والی طالبہ کی موت پر سیاسی ہلچل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
مندر کا پرساد کھا کر 50 سے زائد عقیدتمند ہوئے بیمار
قومی خبریں

مندر کا پرساد کھا کر 50 سے زائد عقیدتمند ہوئے بیمار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
Next Post
کیا جاپانی مسکرانا بھول گئے ہیں؟ 4500 روپے دے کر کئی افراد کوچنگ میں سیکھ رہے ’مسکرانے کا طریقہ‘

کیا جاپانی مسکرانا بھول گئے ہیں؟ 4500 روپے دے کر کئی افراد کوچنگ میں سیکھ رہے ’مسکرانے کا طریقہ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

پورے ملک میں ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ کرانے کا منصوبہ

16 منٹس ago
پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا گولی مارکرقتل

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem