• Home
جمعہ, دسمبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

پٹنہ میں ایک بار پھر بی پی ایس سی طلباء پر لاٹھی چارج

طلباء نے پولیس کی اجازت کے بغیر سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ کی کوشش کی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 30, 2024
in بہار
0
پٹنہ میں ایک بار پھر بی پی ایس سی طلباء پر  لاٹھی چارج

پٹنہ میں ایک بار پھر احتجاج کر رہے طلباء پر پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا ہے۔ گاندھی میدان میں اجازت نہ ملنے کے باوجود بھی احتجاج پر بضد بی پی ایس سی امیدواروں نے اتوار (29 دسمبر) کو زبردست احتجاج کیا۔ معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے اتوار کو صبح سے ہی پورے گاندھی میدان کو پولیس چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ صبح سے ہی حالات کو کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کی گئی تھی۔ لیکن شام ہوتے ہی حالات بے قابو ہو گئے جس کے بعد پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا۔ واضح ہو کہ 25 دسمبر کو بھی پولیس کی جانب سے احتجاج کر رہے طلباء پر لاٹھی چارج کیا گیا تھا جس میں کئی طلباء شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے۔
دراصل سبھی امیدوار شام ہوتے ہی پرشانت کشور کی سربراہی میں جے پی گولمبر کے راستے سی ایم ہاؤس جانے لگے۔ راستے میں پولیس کی جانب سے احتجاجی طلباء کو روکنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن طلباء نے پولیس بیریکیڈنگ توڑ کر آگے بڑھنے کی کوشش کی۔ طلباء نے عام گاڑیوں کو روک کر راستہ بلاک کرنا شروع کر دیا۔ اس کے بعد پولیس نے طلباء پر لاٹھی چارج کر دیا۔ حالانکہ لاٹھی چارج کے بعد طلباء نے اپنی احتجاجی شدت کو مزید بڑھا دیا۔
قابل ذکر ہے کہ ضلع انتظامیہ نے ہفتہ کو ایک نوٹس جاری کر کے احتجاج پر پابندی لگا دی تھی۔ اس کے باوجود پرشانت کشور کی سربراہی میں ہزاروں طلباء گاندھی مجسمہ کے قریب پہنچ کر مظاہرہ کرنے لگے۔ حالانکہ ہفتہ کو ہی پرشانت کشور نے پُرامن طریقے سے مظاہرے کی پولیس انتظامیہ سے اجازت مانگی تھی۔ انتظامیہ نے پرشانت کشور کو احتجاج کی اجازت نہیں دی تھی۔ واضح ہو کہ 13 دسمبر کو بی پی ایس سی کے امتحان میں ہوئی بدعنوانی اور بے ضابطگی کی وجہ سے طلباء امتحان کی مکمل منسوخی کو لے کر احتجاج کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
Next Post
کانگریس اور دوسری پارٹیوں سے مسلمان رائے دہندوں کو دورکرنے کی سرگرمیاں تیز

مسلمانوں کی شرعی و عملی رہبری و رہنمائی کے لئے ممبئی میں اہم اجلاس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

اپوزیشن جماعتوں نے امیتابھ ٹھاکر کو لے کر بی جے پی حکومت پر اٹھائے سوالات

5 گھنٹے ago
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem