• Home
اتوار, مئی 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

میا ں مسلمان والے بیان پر سبل بسوا پر برسے

شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے راجیہ سبھا رکن نے کہا کہ یہ "خالص فرقہ وارانہ زہر" ہے

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2024
in قومی خبریں
0
‘یوپی پولیس کی حراست میں 41 لوگوں کی موت’، کپل سبل نے مرکز سے پوچھا سوال

نئی دہلی:راجیہ سبھا رکن اور سینئر وکیل سبل نے آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے ذریعہ لگاتار مسلمانوں کے خلاف دیے جا رہے بیانات پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ان کیشدید تنقید کی ہے۔ ہیمنت بسوا سرما کے اس بیان پر کہ “میاں مسلمانوں کو ریاست پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے” پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سبل نے کہا ہے کہ یہ “خالص فرقہ وارانہ زہر” ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے بیان کا جواب خاموش رہ کر نہیں بلکہ سامنے آکر دیا جانا چاہیے۔
کپل سبل نے سوشل میڈیا سائٹ ‘ایکس’ پر اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ‘ہیمنت (آسام کے وزیر اعلیٰ) نے کہا کہ جانب داری کریں گے، میاں مسلمانوں کو پورے آسام پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ میرا موقف: یہ خالص فرقہ وارانہ زہر گھولنے والا بیان ہے، جس پر کارروائی کی جانی چاہئے۔ خاموشی اس کا کوئی جواب نہیں ہے۔غور طلب رہے کہ ہیمنت بسوا سرما نے منگل کو قانون ساز اسمبلی میں کہا تھا کہ وہ میاں مسلمانوں کو آسام پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے ناگاؤں میں 14 سال کی لڑکی کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کے مدنظر ریاست میں قانونی نظام کی حالت پر بات کرنے کے لیے اپوزیشن کے ذریعہ پیش کی گئی تحریک التوا کی تجویز پر بولنے کے درمیان یہ بات کہی۔
قابل ذکر ہو کہ ‘میاں’ لفظ کا استعمال شروع میں بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے لیے ایک توہین آمیز لفظ کی شکل میں کیا جاتا تھا اور غیر بنگالی زبان کے لوگ عام طور پر انہیں بنگلہ دیشی مائیگرنٹ کے طور پر پہچانتے تھے۔ حال کے برسوں میں اس لفظ کو بے عزتی کی علامت کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بڑھتی مہنگائی کو لے کر آر بی آئی کی رپورٹ پر مودی حکومت کو جواب دینا چاہیے: ملکارجن کھڑگے
قومی خبریں

مہاتما گاندھی سیریز کے تحت 20 روپے کے نئے نوٹ جلد

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مدھیہ پردیش کے مشہور ’ویاپم گھوٹالہ‘ میں11 قصورواروں کو  سزا
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے مشہور ’ویاپم گھوٹالہ‘ میں11 قصورواروں کو سزا

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے
قومی خبریں

کیدارناتھ میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار – پائلٹ اور ڈاکٹرز بال بال بچے

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2025
شدید گرمی کے درمیان بجلی کی رکارڈ کھپت
قومی خبریں

شمالی ہند میں شدت کی گرمی سے لوگ پریشان

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2025
ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ
قومی خبریں

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے وجے شاہ کے خلاف ایف آئی آر کو ’حکومت کی سنگین دھوکہ دہی‘ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
معروف روزنامہ ’گجرات سماچار‘ کے مالک باہوبلی شاہ گرفتار
قومی خبریں

معروف روزنامہ ’گجرات سماچار‘ کے مالک باہوبلی شاہ گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
Next Post
وزیر اعظم مودی نے فون پرمعلوم کیا سیلاب زدہ دہلی کا حال

پٹنہ ضلع کے 76 اسکول سیلاب کی وجہ سے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آگ لگنےسے افرا تفری

حیدر آباد میں آتشزدگی میں 17افراد کی موت، درجنوں زخمی

11 گھنٹے ago
بڑھتی مہنگائی کو لے کر آر بی آئی کی رپورٹ پر مودی حکومت کو جواب دینا چاہیے: ملکارجن کھڑگے

مہاتما گاندھی سیریز کے تحت 20 روپے کے نئے نوٹ جلد

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem