• Home
منگل, ستمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کینڈا میں 9علیحدگی پسند تنظیموں کے اڈے موجود۔ہندوستانی حکام

متعدد مرتبہ انہیں ملک بدر کرنے کی درخواستیں کی گئیں لیکن اٹاوہ نے کوئی کاروائی نہیں کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2023
in قومی خبریں
0
کینڈا میں 9علیحدگی پسند تنظیموں کے اڈے موجود۔ہندوستانی حکام

نئی دہلی۔ کینڈا میں کم ازکم نو علیحدگی پسند گروپس جو دہشت گرد گروپوں کی حمایت کرتے ہیں ان کے اڈے ہیں اور متعدد مرتبہ انہیں ملک بدر کرنے کی درخواستوں پراٹاوا نے گھناؤنے جرائم بشمول مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل میں جو ملوث ہیں ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی ہے۔
ہندوستانی حکام کے مطابق موافق خالصتانی تنظیمیں جیسے ورلڈ سکھ آرگنائزیشن (ڈبیلو ایس او) خالستان ٹائیگر فورس(کے ٹی ایف) سکھ برائے انصاف(ایس یف جے) اورببر خالصہ انٹرنیشنل (بی کے ائی) پاکستان کی ایماء پر کام کررہے ہیں اور مبینہ کینڈین زمین کا آزادی کے ساتھ استعمال کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کینڈین حکام اورسیاست دانوں کی جانب سے کینڈین شہری اور خالستانی دہشت گرد کے قتل سے متعلق ہندوستان پر لگائے گئے الزامات درست نہیں ہیں اور اس کی بنیاد غیر مصدقہ مفروضہ ہے۔
حکام نے کہاکہ ہندوستانی حکام نے متعدد سفارتی اورسکیورٹی مذاکرات میں مطلوب دہشت گردوں او رگینگسٹروں کی ملک بدری کا معاملہ اٹھایاہے لیکن کینڈین حکام ان دہشت گر دعناصر کی حمایت میں غیر ذمہ دارانہ اورڈھٹائی کا مظاہرہ کررہا ہے۔آ اٹھ افراد کودہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں اورکئی گینگسٹر س جن کی پاکستان کے ائی ایس ائی کے ساتھ ساز باز ہے کے لئے کینڈا ایک محفوظ مقام ہے۔انہوں نے کہاکہ 1990کے دہے سے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث گرونٹ سنگھ اوردہشت گردی کے معاملات میں ملوث گروپریت سنگھ کی ملک بدری کی درخواستیں کینڈین حکام کے پاس زیر التواء ہیں۔حکام نے کہاکہ نجار کا قتل کا معاملہ مختلف گروپوں کے درمیان میں آپسی دشمنی کانتیجہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

وقف کے لیے 5 سال تک اسلام کا پیروکار ہونا ضروری نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک
قومی خبریں

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم
قومی خبریں

 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
Next Post
اوبی سی اور مسلم خواتین کو ریزرویشن کیوں نہیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

15 گھنٹے ago
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार