• Home
جمعرات, نومبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی پر امید !کہا : 14 تاریخ کو ووٹو ں کی گنتی ہوگی اور 18 تاریخ کو حلف برداری ہوگی

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    4 دن بعد بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری نہ ہونے پرتیجسوی ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    اسمبلی انتخاب کے دوران پٹنہ پولیس کی بڑی لاپروائی سامنے آئی

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بینک قرض: سپریم کورٹ کا فیصلہ آربی آئی کے ذریعےنافذ

قرض داروں کو بڑی راحت ۔اب ڈیفالٹر کو اپنی بات رکھنے کا موقع دینا پڑے گا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2024
in قومی خبریں
0
بینک قرض: سپریم کورٹ کا فیصلہ آربی آئی کے ذریعےنافذ

نئی دہلی :سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کو ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے قرضداروں کو بڑی راحت ملنے والی ہے۔ دراصل معاملہ بینک سے لیے جانے والے قرض کا ہے، اور اب ڈیفالٹر یا فراڈ کے طور پر قرضدار کو زمرہ بند کرنے سے پہلے بینکوں کو انھیں اپنی بات رکھنے کا موقع دینا پڑے گا۔گزشتہ سال سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ فطری انصاف کے اصولوں کو توجہ میں رکھتے ہوئے آڈٹ رپورٹ کے نتیجہ کو قرضداروں کو سمجھانے کا موقع دیا جانا چاہیے۔ بینکنگ ماہرین کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر کے بینک 90 دنوں کے کولنگ پیریڈ کے بعد قرض داروں کے خلاف براہ راست تیزی کے ساتھ قدم اٹھاتے ہیں۔ کئی بار یہ دیکھنے کو ملا ہے کہ بینکوں کی جلدبازی زیادتی کا سبب بن گئی۔ اسی وجہ سے ملک کی سب سے بڑی عدالت نے گزشتہ سال آر بی آئی کو اصولوں میں تبدیلی لانے کا حکم دیا تھا۔
وائس آف بینکنگ ادارہ سے جڑے اشونی رانا کا کہنا ہے کہ جب کوئی شخص قرض لینے جاتا ہے تب بینک اس کے سبھی دستاویزات، حیثیت سمیت دیگر پہلوؤں پر غور کرتا ہے۔ ایسے میں جب وہی شخص قرض لوٹانے میں کچھ وقت تک نااہل ہوتا ہے تب بھی ایک موقع دیا جانا چاہیے اور جاننا چاہیے کہ قرض نہ ادا کر پانے کے پیچھے کی وہج کیا ہے۔ یہی درست طریقہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ کئی بار ایسے معاملے سامنے آئے ہیں جب بینک کی طرف سے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی اور بعد میں متعلقہ قرضدار کے خراب حالات جان کر بھی بینک افسران کوئی مدد نہیں کر سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی بھوٹان سے واپس آتے ہی ایل این جے پی اسپتال پہنچے
قومی خبریں

مودی بھوٹان سے واپس آتے ہی ایل این جے پی اسپتال پہنچے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2025
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

دھماکے کےقصورواروں کو سزا اور متاثرین کو معاوضہ دیا جائے: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
نوکری کا جھانسہ دیکر ٹھگے جانے کے بعد 21 سالہ خاتون کی خود کشی
قومی خبریں

ممبئی کے تاجر سے 53 لاکھ روپے کی ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
وزیر اقلیتی بہبود و پبلک انٹرپرائزز کے طور پر اظہرالدین نے ذمہ داری سنبھال لی
قومی خبریں

وزیر اقلیتی بہبود و پبلک انٹرپرائزز کے طور پر اظہرالدین نے ذمہ داری سنبھال لی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
قومی خبریں

راجستھان میں31 سال پرانے قانون کو بدلنے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
لال قلعہ کے قریب دھماکہ کے بعد دہلی میں ہائی الرٹ
قومی خبریں

لال قلعہ کے قریب دھماکہ کے بعد دہلی میں ہائی الرٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2025
Next Post
یو جی سی کی نئی گائیڈلائن:صحت بخش غذا ہی بچوں کو دستیاب کرائیں

یو جی سی کی نئی گائیڈلائن:صحت بخش غذا ہی بچوں کو دستیاب کرائیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی بھوٹان سے واپس آتے ہی ایل این جے پی اسپتال پہنچے

مودی بھوٹان سے واپس آتے ہی ایل این جے پی اسپتال پہنچے

14 گھنٹے ago
دوا ساز فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 مزدور کی موت

دوا ساز فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 مزدور کی موت

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem