• Home
جمعرات, مئی 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ہجومی تشدد کے حوالےسےمودی حکومت پر اویسی کا سخت حملہ

اے ائی ایم ائی ایم رہنمانے کہاکہ اگر لوگوں کو سڑکوں پر انصاف اپنے ہاتھوں میں لینے کی ایسی اجازت دی جاتی رہے گی تو پھر ہماری جمہوریت خطرے میں ہے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2023
in قومی خبریں
0
ہجومی تشدد کے حوالےسےمودی حکومت پر اویسی کا سخت حملہ

نئی دہلی : چوکسی اورہجومی تشدد کے مختلف واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے حیدرآباد ایم پی اورکل ہند مجلس اتحاد المسلمین(اے ائی ایم ائی ایم) صدر اسدالدین اویسی نے کہاکہ اگر لوگوں کو سڑکوں پر انصاف اپنے ہاتھوں میں لینے کی ایسی اجازت دی جاتی رہے گی تو پھر ہماری جمہوریت خطرے میں ہے۔پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوران انہوں نے یہ تبصرہ کیاہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ اگر مرکز اس رحجان کو روکنے کا طریقہ تلاش نہیں کرتا ہے تو پارلیمنٹ کی نئی عمارت ”ہٹلر کا دور“ بن جائے گی۔
مرکز پر نشانہ لگاتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ”اس طرح کے پارلیمانی اجلاس کا انعقاد کرکے (جس سے نہ تو کوئی فائدہ ہو اورایسے بل پیش کئے جائیں (جس سے زیادہ نقصان پہنچتا ہے)‘ ہم ٹیکس ادا کرنے والوں کے پیسوں برباد کرکے انگریزوں کی پیروی کررہے ہیں“۔
انہوں نے سابقہ او رموجودہ حکومتوں کو ٹی اے ڈی اے‘ یو اے پی اے‘ اے ایف ایس پی اے‘ اور پوٹا جیسے قوانین کی منظوری پر تنقید کا نشانہ بنایا جو حکومت کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کوکچلنے کے لئے استعمال کئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ”مذکورہ غریب اور پسماندہ مسلمان‘ کشمیری‘ دلت او رقبائیلی ہماری پارلیمانی جمہوریت پر سے یقین کھورہے ہیں۔ اس لئے لوگ احتجاج کے لئے سڑکوں پر ہیں۔
چاہے وہ سی اے اے‘ کسانوں کے بل یا درج فہرست پسماندہ طبقات کے لئے تحفظات‘ یہ پارلیمنٹ ہائوس کے لئے اہم ہے کہ ہم جمہوریت کا دل رکھیں“۔انہو ں نے استفسار کیاکہ ”کیابھگت کو واپس آنا پڑیگاتاکہ ہمیں ان قوانین کے اثرات کا احساس دلایاجاسکے جو ہم نے بنائے ہیں اور پچھلے 75سالو ں میں ہمارے لوگ کے زوال کا سبب بنا ہے“۔
اے ائی ایم ائی ایم لیڈر نے کہاکہ 75سالوں کے کاموں پر بات کی جارہی ہے تو ا س پارلیمنٹ کی ناکامیوں کاتذکرہ بھی ضروری ہے۔جمہوریت کی نمائندہ شکل کی ایک اور ’ناکامی‘کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اویسی نے کہاکہ لوک سبھا میں 8992ارکان میں سے اب تک 520مسلمان ہیں۔اویسی نے کہاکہ ”اب تک کم ازکم 1070مسلم ممبر آف پارلیمنٹ ہونےچاہئے تھے۔مسلمانوں کی آبادی کا 14فیصدہونے کے باوجود انہیں پارلیمنٹ میں صرف 4.8فیصد کی نمائندگی ملتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ
قومی خبریں

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت
قومی خبریں

اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں ہوئی ماک ڈرل
قومی خبریں

دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں ہوئی ماک ڈرل

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
امیر جماعت اسلامی ہندکی جانب سے مسلمانوں کے لئے چھ ایکشن پوائنٹس کی تجویز
قومی خبریں

دہشت گردی سنگین مسئلہ اور انسانیت کے خلاف بھیانک جرم-جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
قومی خبریں

پاکستان کو ایسا سبق سکھانا چاہیے کہ دوسرا پہلگام نہ ہو-اویسی

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
آپریشن سندورکا مقصد صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنانا تھا
قومی خبریں

آپریشن سندورکا مقصد صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنانا تھا

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
Next Post
ابوظہبی مقیم امریکی سفیر مارٹینا اسٹرونگ کا شیخ زید مسجد دورہ

ابوظہبی مقیم امریکی سفیر مارٹینا اسٹرونگ کا شیخ زید مسجد دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

1 گھنٹہ ago
اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem