• Home
جمعرات, نومبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

آئی سی سی ورلڈ کپ پرآسٹریلیا کا قبضہ

ہندوستان کی جانب سےپیش 241رنز کا ہدف مخالف ٹیم نے بہ آسانی حاصل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2023
in کھیل
0
آئی سی سی ورلڈ کپ پرآسٹریلیا کا قبضہ

احمد آباد : ہندوستان کو6وکٹ سے شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ کپ 2023پرآسٹریلیا نےقبضہ جما لیا ۔ احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں فائنل میچ میںہندوستا ن نے پچاس اوورمیں 240رنز بنا کر آسٹریلیا کے سامنے 241 رنز کا ہدف پیش کیا تھا جو اس نےمحض چار وکٹ پر 43اوور میں حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نےشاندارسنچری کے ساتھ 137 رنزبنائے۔ ہیڈ نے اپنی سنچری 95 گیندوں میں 14 چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے مکمل کی۔
ہندوستان کے طرف جسپریت بُمراہ کو دو وکٹ ملے جبکہ محمد شامی اور محمد سراج کو ایک ۔ایک وکٹ پر اکتفا کرنا پڑا ۔جسپریت بمراہ نےپہلے مچل مارش کو اس وقت آئوٹ کردیا جب انہوں نے محض 15رنز ہی بنائے تھے ،بمراہ کی گیند پر کے ایل راہل نےمارش کا کیچ لےلیا۔بمراہ کو دوسری کامیابی ا سٹیو اسمتھ کی شکل میں ملی جو محض 4رنز بناکر ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہو گئے ۔پہلی گیند پر پہلا وکٹ محمد شامی کو ملا ،انہوں نے ڈیوڈ وارنر کو وراٹ کوہلی کے ہاتھوں کیچ کرایا۔سب سے اہم وکٹ محمد سراج نے ٹریوس ہیڈ کا حاصل کیا لیکن اس وقت بہت دیر ہو چکی تھی ۔241کے ہدف کا پیچھا کر رہا آسٹریلیا ٹریوس ہیڈکے137 رنزکے ساتھ آسٹریلیا 239 پر پہونچ چکا تھا ۔
آج آسٹریلیا نے ٹاس جیت ہندوستان کو بلے بازی کی دعوت دی ۔ہندوستان کی طرف سے بلے بازی کرتے ہوئے کے ایل راہل نے 66،وراٹ کوہلی نے 54اور کپتان روہت شرما نے 47رنز بنائے ۔ان کے علاوہ کسی اور بلے باز کے نہ چلنے کی وجہ سے ٹیم انڈیا 240رنز کا قلیل اسکور ہی بنا سکی ۔سوریہ کمار یادو 18اورشبھمن گل 4رنز بنا کر پویلین واپس ہو گئے ۔ہندوستان کے بعد جب آسٹریلیا نے بلے بازی شروع کی تو شروع میں اور درمیان میںمقابلہ دلچسپ رہا لیکن آخر میں ایک طرفہ ہو گیا ۔وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ بھی میچ دیکھنے احمدآبا د پہونچے تھے لیکن ہندوستان کی شکست کی وجہ سے پورے اسٹیڈیم میں خاموشی نظر آئی ۔کپتان روہت شرما جب میدان سے پویلین کی طرف جارہے تھے تو ان کی آنکھیں نم تھیں ۔شکست کا صدمہ ان کے چہرے پر صاف نظر آرہا تھا ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان ہیری کین کو 2026 کا بیلن ڈی اور اعزاز
کھیل

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان ہیری کین کو 2026 کا بیلن ڈی اور اعزاز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
دوسرے ٹی-20 مقابلہ میں تلک-نتیش نے آخری لمحات میں پلٹ دیا میچ
کھیل

دوسرے ٹی-20 مقابلہ میں تلک-نتیش نے آخری لمحات میں پلٹ دیا میچ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
ایشین گیمز میں ہندوستان کو  ساتواں طلائی تمغہ
کھیل

ایشین گیمز میں ہندوستان کو ساتواں طلائی تمغہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
ایشین گیمز 2026: ہندوستان نے کبڈی میں جیتا طلائی تمغہ
کھیل

ایشین گیمز 2026: ہندوستان نے کبڈی میں جیتا طلائی تمغہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا
کھیل

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے
کھیل

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
Next Post
مدینہ منورہ میں پہلے ملٹی پلیکس سنیما گھر کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

17 گھنٹے ago
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार