• Home
جمعرات, اگست 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گاندھی میدان بم دھماکہ :  4 مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

    پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں 50 فیصد سیٹوں پر سرکاری فیس کے نفاذ پر عدالت کی روک

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    نتیش کمار نےبے روزگار نوجوانوں کو بڑی امید دلائی

    گنگا ندی کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ہمارانام ووٹر لسٹ سے غائب ہے: تیجسوی یادو

    راجستھان میں 68.24فیصدپولنگ

    ایس آئی آر کے بعد گیا ضلع میں سب سے زیادہ 2.45 لاکھ ووٹرس کے نام حذف

    ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

    رکن اسمبلی کی بدسلوکی کے خلاف پٹنہ ایمس میں ڈاکٹروں کا احتجاج

    اسمبلی انتخاب سے پہلے  نتیش کا ایک اور اعلان -آشا  اور ممتا کارکنوں کے اعزازیہ میں اضافہ

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں آشیش مشرا پر گواہ کو دھمکانے کا الزام

سپریم کورٹ نے یوپی پولیس کو جانچ کا حکم دینےکے ساتھ ساتھ گواہوں کے بیانات جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2025
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
d: 07 Aug 2025, 5:40 PM

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2021 کے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں ملزم آشیش مشرا عرف مونو پر گواہ کو دھمکانے کے الزامات پر سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے جمعرات کو اترپردیش پولیس کو تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ آشیش مشرا سابق مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کا بیٹا ہے، جس پر کسان تحریک کے دوران پیش آئے خونریز واقعے میں مرکزی کردار ادا کرنے کے الزامات ہیں۔ تازہ الزامات کے مطابق آشیش نے مقدمے کے ایک اہم گواہ کو بیان دینے سے روکنے کی نیت سے دھمکایا ہے۔

سپریم کورٹ نے گواہ کی شکایت پر ایف آئی آر درج نہ ہونے پر پولیس کی سخت سرزنش کی اور واضح کیا کہ اگر شکایت کنندہ خود تھانے جانے سے ہچکچا رہا ہو، تو پولیس کو چاہیے کہ وہ افسران کو خود اس کی بات سننے کے لیے روانہ کرے۔ عدالت نے لکھنؤ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس پورے معاملے پر ایک حلف نامہ داخل کریں۔

اس کے ساتھ ہی عدالت نے ماتحت عدالت کو ہدایت دی ہے کہ 20 اگست 2025 تک جتنے ممکن ہو اتنے گواہوں کے بیانات مکمل کیے جائیں تاکہ مقدمے کی رفتار سست نہ ہو۔ معاملے میں معروف وکیل پرشانت بھوشن نے آشیش مشرا کی ضمانت منسوخ کرنے کی اپیل دائر کی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ گواہوں پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے تاکہ وہ مقدمے میں بیان نہ دے سکیں۔

وہیں، آشیش مشرا کے وکیل نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ محض بے بنیاد دعوے ہیں جن کے کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں اور مخالف فریق بار بار ایسے الزامات لگا کر عدالتی کارروائی کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ 3 اکتوبر 2021 کو لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے مظاہرے کے دوران آشیش مشرا کے قافلے کی گاڑیوں نے مبینہ طور پر چار کسانوں کو روند دیا تھا۔ اس واقعے میں کل آٹھ افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں ایک صحافی بھی شامل تھا۔ کسانوں نے واقعے کے بعد جوابی کارروائی میں کچھ لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

سپریم کورٹ نے آشیش مشرا کو پہلے ضمانت دی تھی، مگر گواہوں کو متاثر کرنے کے الزامات کے پیش نظر اب عدالت نے معاملے کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے مکمل تفتیش کا حکم جاری کیا ہے۔ اب پولیس کی رپورٹ پر مزید کارروائی کا انحصار ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پاکستانی ہندوؤں کو ہندوستانی شہریت دیے جانے کا سلسلہ  جاری
قومی خبریں

پاکستانی ہندوؤں کو ہندوستانی شہریت دیے جانے کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2025
راہل گاندھی نے انتخابی نظام، ووٹر لسٹ اور انتخابی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھائے

اُترکاشی میں موسلادھار بارش اور لینڈ سلائڈ کی وجہ سے حالات بے حد سنگین

مسلم طبقہ کو تعلیمی اور معاشی شعبوں میں مسلسل پسماندگی کا سامنا

’ایس آئی آر‘ کے خلاف انڈیا بلاک کی جانب سے 11 اگست کو ریلی نکالنے کا اعلان

ستیہ پال ملک کی آخری رسوم  دہلی کے لودھی روڈ  واقع شمشان گھاٹ میں ادا

اگست 6, 2025
Next Post
گاندھی میدان بم دھماکہ :  4 مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں 50 فیصد سیٹوں پر سرکاری فیس کے نفاذ پر عدالت کی روک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گاندھی میدان بم دھماکہ :  4 مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں 50 فیصد سیٹوں پر سرکاری فیس کے نفاذ پر عدالت کی روک

32 منٹس ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں آشیش مشرا پر گواہ کو دھمکانے کا الزام

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार