• Home
ہفتہ, مئی 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اروند سنگھ لولی کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل

بی جے پی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا نے لولی کا خیر مقدم کیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2024
in قومی خبریں
0
اروند سنگھ لولی کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل

نئی دہلی : دہلی کانگریس کے سابق صدر اروند سنگھ لولی سمیت پانچ کانگریس لیڈر کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ لولی کے علاوہ راجکمار چوہان، نیرج بسویا، امیت ملک اور نصیب سنگھ بھی بی جے پی میں شامل ہوئے۔ ان سب کو دہلی پردیش ویریندر سچدیوا نے آج بی جے پی ہیڈکوارٹر میں پارٹی میں شامل کیا۔واضح ہو کہ 28 اپریل کو ہی لولی نے کانگریس صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔بی جے پی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا نے پارٹی میں سب کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص بنیادی طور پر دہلی سے محبت کرتا ہے وہ کانگریس میں نہیں رہ سکتا۔ مجھے امید ہے کہ مستقبل میں ہم سب مل کر دہلی کو خوبصورت بنانے کے لیے کام کریں گے۔بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد لولی نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہلی میں بی جے پی کی حکومت بنانے کے لیے جو کچھ کر سکتے ہیں کریں گے۔قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے بھی لو لی کانگریس چھوڑکر بی جے پی میں چلے گئے تھے لیکن کچھ ہی دن بعد کانگریس میں واپس آگئے تھے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پرانی آدھار ایپ  بند  کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا  فیصلہ
قومی خبریں

پرانی آدھار ایپ بند کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ پہلی بار 96 روپے فی ڈالر کی حد سے نیچے

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
مدھیہ پردیش کے دھار واقع بھوج شالہ میں دوسرے دن بھی سروے
قومی خبریں

مدھیہ پردیش ہائیکورٹ نے کمال مولا مسجد کو مندر قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ کا ہفتے میں دو دن ویڈیو کانفرنسنگ سے سماعت کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک معاملہ میں واٹس ایپ اور ٹیلیگرام چیٹس سے اہم ڈیجیٹل شواہد ملنے کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

دہلی سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں SIR کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2026
Next Post
حکومت نے پیاز کی برآمد پر سے پابندی ہٹالی

حکومت نے پیاز کی برآمد پر سے پابندی ہٹالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اب جوہر یونیورسٹی پر انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کا چھاپہ

اعظم خان ایک اور کیس میں قصوروار قرار

6 گھنٹے ago
پرانی آدھار ایپ  بند  کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا  فیصلہ

پرانی آدھار ایپ بند کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا فیصلہ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem