• Home
منگل, ستمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

جرائم پر لگام نہیں، ہجرت پر کوئی روک نہیں، 20 سالوں کی بی جے پی-جے ڈی یو حکومت اب بہار کو قبول نہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2025
in بہار
0
تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

پٹنہ : بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے ریاست کی این ڈی اے حکومت کو بدعنوانی اور جرائم کے معاملے پر ایک بار پھر گھیرنے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہار کے لوگ اب اس حکومت سے پریشان ہو گئے ہیں اور تبدیلی چاہتے ہیں۔ پٹنہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’بدعنوانی ہو یا جرائم یہاں کے لوگ پریشان ہیں۔ کسی بھی ذات یا مذہب کے لوگ ہوں، یہاں پریشان ہیں اور اس حکومت سے ناخوش ہیں۔ اس بار بہار کے لوگ تبدیلی چاہتے ہیں۔‘‘

دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی پالیسی کو واضح کرنے کے لیے اراکین پارلیمنٹ کے کُل جماعتی وفد کو بیرون ملک بھیجے جانے پر تیجسوی یادو نے کہا کہ اس میں تمام سیاسی جماعتوں کے لوگوں کو شامل کیا گیا ہے۔ ہماری پارٹی سے بھی ایک رکن اس وفد میں شامل ہیں، یہ لوگ اپنا موقف پیش کریں گے، ایسی کئی ٹیمیں بنی ہیں۔

آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بھی ریاست کی این ڈی اے حکومت کو بے روزگاری۔ جرائم، ہجرت اور بدعنوانی کے مسائل پر گھیرا ہے۔ تیجسوی یادو نے ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’نوجوانوں کو ملازمت نہیں، کام کرنے والوں کو کام نہیں، جرائم پر لگام نہیں، ہجرت پر کوئی روک نہیں، بے روزگاروں کو روزگار نہیں، بغیر رشوت دیے ہوتا کوئی کام نہیں، ایسی نکمی حکومت اب ہمیں قبول نہیں، 20 سالوں کی بی جے پی-جے ڈی یو حکومت اب بہار کو قبول نہیں۔‘‘ قابل ذکر ہے کہ رواں سال کے اخیر میں بہار میں اسمبلی انتخاب ہونے والے ہیں اور ابھی سے ہی حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے کا ایک لامتناہی سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری
بہار

پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2025
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس
بہار

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

ممبئی-گوا ہائی وے پر حادثہ، کار ندی میں گری، 5 ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

5 گھنٹے ago
جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार