• Home
ہفتہ, جولائی 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مشورہ کسی نجومی نے دیا ہوگا۔منوج جھا

    بہار میں ووٹوں کی چوری نہیں بلکہ دن دہاڑے ’ڈکیتی‘- منوج جھا

    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا گولی مارکرقتل

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بیرون ملک جانے والے وفود میں مذہبی رہنما بھی شامل کئے جائیں-مولانا شہاب الدین

آپریشن سندور کے سلسلے میں 59 ارکان پارلیمنٹ، سابق ارکان پارلیمنٹ، سفیروں اور سابق سفیروں کو مختلف ممالک میں بھیجنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2025
in قومی خبریں
0
منقسم دنیا درپیش چیلنجوں کا حل نہیں پیش کرسکتی۔وزیراعظم

نئی دہلی : آپریشن سندور کی کامیابی کے بعد ہندوستانی  حکومت نے عالمی سطح پر دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے ایک وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آل انڈیا مسلم جماعت کے قومی صدر مولانا شہاب الدین رضوی بریلوی نے اس پر  اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے اور انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ صرف سیاسی لوگوں کو نہ بھیجا جائے۔

شہاب الدین  نے کہا کہ بہتر ہو گا کہ سیاسی لوگوں کے ساتھ ہندو، مسلم اور سکھ مذہبی رہنماؤں کو بھی بیرون ملک بھیجا جائے۔ میں وزیر اعظم نریندر مودی کو مشورہ دینا چاہوں گا کہ سیاست دانوں سے زیادہ مذہبی رہنماؤں کا معاشرے میں اثر و رسوخ ہوتا ہے۔ وہ معاشرے کے ہر طبقے سے جڑے ہوئے ہیں۔ اگر کوئی مذہبی رہنما کچھ کہتا ہے تو لوگ اس کی بات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ اس لیے مذہبی رہنماؤں کو بیرون ملک بھیجا جائے۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن سندور جس انداز میں کیا گیا وہ قابل تعریف ہے۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی۔ ہندوستانی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آپریشن سندور جاری رہے گا۔ دہشت گردی کے خلاف وسیع پیمانے پر تحریک چلانی چاہیے۔ ایسے میں ارکان پارلیمنٹ کو بھیجنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے۔

مولانا نے کہا کہ تاہم اس کے ساتھ ساتھ میں وزیر اعظم  مودی سے اپیل کروں گا اور انہیں مشورہ دوں گا کہ مذہبی رہنماؤں کا معاشرے میں ایک اہم اثر ہے۔ ایسے میں میں ان سے اپیل کروں گا کہ دہشت گردی کے خلاف مہم میں تمام مذاہب کے مذہبی رہنماؤں کو بھی بیرون ملک بھیجا جائے۔ انہیں بھی ساتھ لیا جائے اور ان کا ایک وفد بیرون ملک بھیجا جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سٹے بازی ایپ معاملے میں گوگل اور میٹا کو ای ڈی کا نوٹس
قومی خبریں

سٹے بازی ایپ معاملے میں گوگل اور میٹا کو ای ڈی کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
شاردا یونیورسٹی میں  ذہنی اذیت کا سامنا کر رہی طالبہ کی خودکشی
قومی خبریں

شاردا یونیورسٹی میں ذہنی اذیت کا سامنا کر رہی طالبہ کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کی 44 سالہ خاتون کی عرضی سپریم کورٹ میں مسترد
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی مرکز و مہاراشٹر حکومت کو پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
اپوزیشن انڈیا بلاک قائدین کی میٹنگ یکم جون کو
قومی خبریں

بی جے پی کو اکثریت سے دور رکھنے والے اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ میں شگاف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
اب  9 کیریٹ کے سونےکے زیورات پر بھی ہال مارکنگ لازمی
قومی خبریں

اب 9 کیریٹ کے سونےکے زیورات پر بھی ہال مارکنگ لازمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
Next Post
نئے وقف بل میں تمام طبقوں کی نمائندگی کاانتظام

وقف ترمیم ایکٹ کیخلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا احتجاج دوبارہ بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سٹے بازی ایپ معاملے میں گوگل اور میٹا کو ای ڈی کا نوٹس

سٹے بازی ایپ معاملے میں گوگل اور میٹا کو ای ڈی کا نوٹس

7 گھنٹے ago
مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند

مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem