• Home
بدھ, جنوری 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

آندھرا پردیش: گنٹور میں ٹریکٹر پلٹنے سے 7 افراد جاں بحق، 8 زخمیوں میں سے 5 کی حالت انتہائی سنگین

اس حادثہ میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے 5 کی حالت انتہائی سنگین بتائی جا رہی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2023
in ریاستی خبریں
0
آندھرا پردیش: گنٹور میں ٹریکٹر پلٹنے سے 7 افراد جاں بحق، 8 زخمیوں میں سے 5 کی حالت انتہائی سنگین

آندھرا پردیش میں 22 لوگوں سے بھرا ٹریکٹر پلٹنے کا اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ گنٹور ضلع کے پاس پیش آیا جس میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس حادثہ میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے 5 کی حالت انتہائی سنگین بتائی جا رہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سبھی زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور ضروری علاج کا انتظام کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریکٹر اچانک ایک نہر میں گر کر پلٹ گیا تھا۔ حادثہ میں تین افراد کی موت جائے حادثہ پر ہی ہو گئی تھی، جبکہ چار دیگر کی موت اسپتال لے جاتے وقت راستے میں ہوئی۔ سبھی زخمیوں کو گنٹور کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔اس درمیان چھتیس گڑھ کے کوربا سے بھی ایک ٹریکٹر حادثہ کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ اس حادثہ میں بھی دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ پولیس افسران کے مطابق مہلوکین میں ٹریکٹر مالک رام کمار اور دیہی باشندہ ٹیکم شرینواس شامل ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹریکٹر میں بالو بھرا ہوا تھا۔ پولیس نے معاملہ درج کر جانچ شروع کر دی ہے اور گاڑی کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ ٹریکٹر میں پروین نامی ایک شخص بھی سوار تھا لیکن اس نے کود کر اپنی جان بچا لی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران  دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی  موت
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2026
آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز
ریاستی خبریں

آسام میں ’ہم بدلیں گے‘ مہم کا کیا آغاز

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
شیوسینا (یو بی ٹی) کی جانب سے لگائے گئے  پوسٹرسے سیاسی حلقوں میں ہنگامہ
ریاستی خبریں

شیوسینا (یو بی ٹی) کی جانب سے لگائے گئے پوسٹرسے سیاسی حلقوں میں ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
راجستھان میں اوایم آر فراڈ معاملے میں 5افراد  گرفتار
ریاستی خبریں

راجستھان میں اوایم آر فراڈ معاملے میں 5افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج
بہار

چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت
بہار

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
Next Post
دہلی فسادات: پرتشدد ہجوم میں شامل ہونے کے ملزم ایک شخص کو عدالت نے دی ضمانت

دہلی فسادات: پرتشدد ہجوم میں شامل ہونے کے ملزم ایک شخص کو عدالت نے دی ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بریلی کے سٹی مجسٹریٹ النکار اگنی ہوتری استعفیٰ کے بعد معطل

بریلی کے سٹی مجسٹریٹ النکار اگنی ہوتری استعفیٰ کے بعد معطل

23 گھنٹے ago
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

اترپردیش میں موسم بدلنے سے ایک بار پھر درجہ حرارت میں کمی

24 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem