• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی کوشش ناکام

فائرنگ کے تبادلے میں ایک پاکستانی ہلاک۔تین فوجی جوان زخمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
in قومی خبریں
0
لائن آف کنٹرول پر در اندازی کی کوشش ناکام

سری نگر: جموں و کشمیر کے کپوارہ میں ایک بار پھر ملی ٹینٹوں اور فوج کے جوانوں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ کمکاری علاقے میں ہونے والے اس تصادم پر فوج کی طرف سے بیان میں کہا کہ لائن آف کنٹرول پر مژھل سیکٹر کی ایک چوکی پر نامعلوم افراد کے ساتھ فائرنگ ہوئی۔ ایک پاکستانی مارا گیا ہے جبکہ ہمارے دو فوجی زخمی ہوئے ہیں اور انہیں نکال لیا گیا ہے۔
فوجی کی چنار کور نے ‘ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر مژھل سیکٹر میں کمکاری پوسٹ پر نامعلوم افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ گولیوں کے تبادلے کے دوران ایک پاکستانی ملی ٹینٹ مارا گیا جبکہ ہمارے دو جوان زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے۔قبل ازیں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں کمکاری پوسٹ کے نزدیک سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین فوجی جوان زخمی ہوگئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
Next Post
بہار میں گورنمنٹ ریل پولیس کا ظلم، مسلم مسافر کی آنتیں باہر نکل آئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

4 منٹس ago
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

20 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार