• Home
ہفتہ, ستمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

ڈی ایس پی کے قتل کے بعد پنجاب کےجالندھر میں افرا تفری کا ماحول

مقتول ڈی ایس پی دلبیر سنگھ ارجن ایوارڈ یافتہ تھے ۔کچھ عرصہ پہلے ان کی کچھ لوگوں سے لڑائی ہوئی تھی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2024
in ریاستی خبریں
0
ڈی ایس پی کے قتل کے بعد پنجاب کےجالندھر میں افرا تفری کا ماحول

سنگروڑ:پنجاب کے سنگروڑ میں تعینات ڈی ایس پی کی لاش ملنے کے بعد پنجاب کے جالندھر میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ ڈی ایس پی دلبیر سنگھ کی لاش پیر کو بستی باوا خیل نہر کے قریب سڑک پر پڑی ملی تھی۔ بتایا جا رہا ہے کہ کچھ عرصہ قبل جالندھر کے ایک گاؤں میں ڈی ایس پی دلبیر کی کچھ لوگوں سے لڑائی ہوئی تھی۔ اس دوران اس نے اپنے لائسنسی ریوالور سے ایک گولی بھی چلائی تھی لیکن اگلے دن اس نے گاؤں والوں سے صلح کر لی تھی۔
نیوز پورٹل ’آج تک ‘ پر شائع خبر کے مطابق اے ڈی سی پی بلوندر سنگھ رندھاوا نے بتایا کہ ہمیں کسی نے فون کرکے اطلاع دی کہ بستی باوا خیل کے قریب کسی کی لاش پڑی ہے۔ جب ہماری ٹیم موقع پر پہنچی تو پتہ چلا کہ لاش ڈی ایس پی دلبیر کی ہےجو سنگرور میں تعینات تھے۔ اس کے سر پر بھی چوٹ لگی تھی۔ پنجاب پولیس ابتدائی طور پر اسے سڑک حادثہ سمجھ رہی تھی لیکن پوسٹ مارٹم میں ڈی ایس پی کی گردن میں گولی پھنسی ہوئی پائی گئی۔ واقعے کے بعد ڈی ایس پی کی سروس پستول بھی غائب ہے۔
ڈی ایس پی کے دوستوں کے مطابق 31 دسمبر کی رات نیو ایئر پارٹی کے بعد انہوں نے ڈی ایس پی کو بس اسٹینڈ کے پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ واقعے کے وقت ڈی ایس پی کے ساتھ ان کے گارڈز موجود نہیں تھے۔ پنجاب پولیس بس اسٹینڈ کے ارد گرد لگے سی سی ٹی وی فوٹیج کو سکین کر رہی ہے۔ اس معاملے میں ڈی ایس پی کے اہل خانہ سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ تاکہ ڈی ایس پی کی موت سے متعلق کوئی سراغ مل سکے۔متوفی ڈی ایس پی کے بھائی رنجیت سنگھ نے بتایا کہ پولیس نے ہمیں اطلاع دی کہ دلبیر کی لاش ملی ہے۔ اس کے سر پر چوٹ لگی ہے۔ یہ قتل کا معاملہ لگتا ہے۔ پولیس اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔ آپ کو بتا دیں، دلبیر سنگھ ایک مشہور ویٹ لفٹر تھے اور انہیں ارجن ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
ریاستی خبریں

بی جے پی رہنما کی گاڑی سے 5 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب
ریاستی خبریں

مشکل وقت میں دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد  1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان
ریاستی خبریں

پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد 1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
ملک کے میدانی علاقوں میں اگلے تین دنوں تک شدید دھند برقرار رہنے کا اندیشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

18 منٹس ago
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार