• Home
منگل, اکتوبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہریانہ میں سیاسی بحران کے درمیان دشینت چوٹالہ کا گورنر کے نام خط

سابق نائب وزیر اعلیٰ کاخصوصی اجلاس طلب کرنے اور فلور ٹیسٹ کرائے جانے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2024
in قومی خبریں
0
ہریانہ میں سیاسی بحران کے درمیان دشینت چوٹالہ کا گورنر کے نام خط

چنڈی گڑھ: ہریانہ میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان سابق نائب وزیر اعلیٰ دشینت چوٹالہ نے گورنر کے نام خط تحریر کر کے اسمبلی میں خصوصی اجلاس طلب کرنے اور فلور ٹیسٹ کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔ دشینت چوٹالہ نے واضح کیا کہ وہ موجودہ حکومت کی حمایت نہیں کرتے اور ہریانہ میں کسی دوسری جماعت کی جانب سے حکومت سازی کے لئے دروازے کھلے ہیں۔
خیال رہے کہ ہریانہ کی موجودہ نائب سنگھ سینی کی حکومت اس وقت سے سیاسی بحران کا سامنا کر رہی ہے، جب سے تین آزاد ارکان اسمبلی نے حکومت سے اپنی حمایت واپس لے لی۔ تینوں نے حکومت سے حمایت واپس لیتے ہوئے کانگریس کو حمایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے بعد سے ہی موجودہ حکومت پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ہریانہ میں فی الحال 88 ارکان اسمبلی ہیں۔ بی جے پی کے پاس 40، کانگریس کے پاس 30، جے جے پی کے پاس 10 ایچ ایل پی اور آئی این ایل ڈی کے پاس ایک ایک رکن اسمبلی ہے۔ دشینت چوٹالہ کا مطالبہ ہے کہ گورنر نائب سنگھ سینی حکومت کو اسمبلی میں فلور ٹیسٹ کے لئے طلب کیا جائے گا،ہریانہ میں اپوزیشن لیڈران کو یہ ثابت کرنے کے لئے کہ ریاستی حکومت اقلیت میں ہے، اسے اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنا ہوگی۔ کانگریس نے مارچ میں ہی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی تھی، لہذا تکنیکی طور پر فی الحال اسمبلی میں کوئی قرارداد پیش نہیں کی جا سکتی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

Next Post
آندھرامیں چار فیصد مسلم ریزرویشن ہر حال میں برقرار رہے گا ۔ریڈی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

5 گھنٹے ago
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार