• Home
منگل, جولائی 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

امانت اللہ خان کو عدالت سے راحت نہیں، حراست کی مدت میں 7 اکتوبر تک توسیع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی کے ممبر اسمبلی امانت اللہ خان کے 8ٹھکانوں پر ای ڈی کے چھاپے

دہلی وقف بورڈ سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو عدالت سے راحت نہیں ملی ہے۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کے مطالبہ پر راؤز ایونیو کورٹ نے پیر کو ان کی عدالتی حراست 7 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔ امانت اللہ کو 14 دنوں کی ای ڈی حراست کی مدت ختم ہونے کے بعد راؤز ایونیو کورٹ میں پیش کیا گیا تھا۔
امانت اللہ خان کو پی ایم ایل اے کے انتظام کے تحت 2 ستمبر کو حراست میں لیا گیا تھا۔ اس سے پہلے ای ڈی نے ان کے اوکھلا واقع گھر پر تلاشی لی تھی۔ ایجنسی کی طرف سے عدالت کو بتایا گیا تھا کہ تلاشی کے دوران امانت اللہ خان سے کئی سوال پوچھے گئے، جن کا وہ صحیح جواب دینے کے بجائے گھماتے رہے، اس لیے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
عآپ رکن اسمبلی پر الزام ہے کہ انہوں نے دہلی وقف بورڈ کا صدر رہنے کے دوران 32 لوگوں کی غیر قانونی طریقے سے بھرتی کی تھی اور بورڈ کی کئی ملکیت کرایے پر دے دی اور اس کے فنڈ کا غلط استعمال بھی کیا۔امانت اللہ خان کے ذریعہ غلط طریقے سے بھرتی کیے جانے کی جانچ سی بی آئی کر رہی ہے۔ معاملے میں اے سی بی کا الزام ہے کہ جن 32 لوگوں کو نوکری دی گئی ان میں 5 امانت اللہ خان کے رشتہ دار ہیں۔ اس کے علاوہ 22 لوگ اوکھلا علاقے کے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری
قومی خبریں

’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک
قومی خبریں

اگلے کچھ دنوں میں شمال مغربی ہندوستان تک مانسون کے فعال ہونے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
Next Post
جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے میں 58.85 فیصد ووٹنگ

جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کے دوسرے مرحلےکی انتخابی تشہیر ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

18 گھنٹے ago
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem