• Home
اتوار, ستمبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سنبھل جامع مسجد کو الہ آباد ہائیکورٹ نے’متنازعہ ڈھانچہ‘ تسلیم کرلیا

مسجد کو پینٹ کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران’’متنازعہ مقام‘‘ کے طور پر حوالہ دینے پرعدالت کا اتفاق۔ 10 مارچ کو کیس کی آئندہ سماعت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2025
in قومی خبریں
0
سنبھل جامع مسجد کے دوبارہ سروے کے دوران ہنگامہ

نئی دہلی: الہ آباد ہائی کورٹ نے منگل کے روز سنبھل کی جامع مسجد کو ’’متنازعہ مقام‘‘ کے طور پر حوالہ دینے پر اتفاق کر لیا۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب مسجد کی انتظامیہ کمیٹی نے مغلیہ دور کی اس عمارت کو پینٹ کرنے کی اجازت کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے ہندو فریق کی درخواست پر اسٹینوگرافر کو ہدایت دی کہ وہ شاہی مسجد کو ’’متنازعہ ڈھانچہ‘‘ کے طور پر تحریر کرے۔اس کیس کی آئندہ سماعت 10 مارچ کو ہوگی، جب محکمہ آثار قدیمہ اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کرے گا۔یہ معاملہ اس وقت قانونی تنازعہ بنا جب ایک شکایت میں الزام لگایا گیا کہ 16ویں صدی میں مغل بادشاہ بابر نے ہری ہر مندر کو منہدم کر کے مسجد تعمیر کی تھی۔ عدالت کے حکم پر کی گئی ایک سروے کارروائی کے دوران گزشتہ سال نومبر میں سنبھل میں بڑے پیمانے پر احتجاج اور تشدد ہوا تھا۔مسجد کمیٹی نے ہائی کورٹ میں مسجد کو پینٹ کرنے کی اجازت کے لیے درخواست دائر کی تھی، جس پر محکمہ آثار قدیمہ نے موقف اختیار کیا کہ فی الحال اس کی ضرورت نہیں۔

عدالت میں ہندو فریق کے وکیل ہری شنکر جین نے مسجد کمیٹی کے 1927 کے معاہدے کے تحت مسجد کی دیکھ بھال کے دعوے کو چیلنج کرتے ہوئے مووقف اختیار کیا کہ اس کی ذمہ داری آثار قدیمہ کے محکمے کی ہے۔سماعت کے دوران، ایڈوکیٹ جین نے عدالت سے درخواست کی کہ مسجد کو ’’متنازعہ ڈھانچہ‘‘ کہا جائے، جس پر عدالت نے اتفاق کیا۔ اس کے بعد عدالت نے اسٹینوگرافر کو مسجد کے لیے ’’متنازعہ ڈھانچہ‘‘ کی اصطلاح استعمال کرنے کی ہدایت دی۔28 فروری کو، عدالت نے محکمہ آثار قدیمہ کو حکم دیا کہ وہ مسجد کی صفائی کا کام کرے، جس میں گرد و غبار اور مسجد کے اندرونی و بیرونی حصے میں اْگی ہوئی جھاڑیوں اور گھاس کی صفائی بھی شامل ہے۔ایڈوکیٹ جین نے اپنے حلف نامے میں دعویٰ کیا کہ مسجد کمیٹی نے اے ایس آئی کی اجازت کے بغیر عمارت میں نمایاں تبدیلیاں کیں، دیواروں اور ستونوں پر رنگ کیا تاکہ ہندو علامات اور نشانات کو چھپایا جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ
قومی خبریں

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک
قومی خبریں

کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا
قومی خبریں

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
Next Post
وزیر اعظم  کے ہاتھوں گجرات میں وائلڈ لائف ریسکیو اور بحالی کے مرکز ونتارا کا افتتاح

وزیر اعظم کے ہاتھوں گجرات میں وائلڈ لائف ریسکیو اور بحالی کے مرکز ونتارا کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

13 گھنٹے ago
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem